عمران خان کی تقاریر پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل

عدالت نے پیمرا کی جانب سے پابندی کے نوٹیفکیشن کو معطل کرکے تمام فریقین کو نوٹس بھجوا دیے

عمران خان کی تقاریر پر پابندی،پیمرا کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

کسی سیاسی جماعت کے سربراہ پر اس طرح پابندی نہیں لگائی جا سکتی، ریمارکس

ایمنڈ نے عمران خان کی تقاریر، بیانات اور گفتگو پر پابندی مسترد کر دی

آئین ہر شخص کو قانونی ضابطوں کے مطابق تقریر اور تحریر کی اجازت دیتا ہے

پی ٹی آئی کا عمران خان کی تقاریر پر پابندی عدالت میں چیلنج کرنیکا اعلان

ٹھگوں کی حکومت مکمل گھبرا چکی ہے، پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر و بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

عمران خان مسلسل ریاستی اداروں کےخلاف بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں، پیمرا نوٹی فکیشن

اعظم سواتی کی تقریر نشر کرنے پر پاپندی عائد

پیمرا آرڈیننس کے سیکشن 27 کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے۔

جنسی ہراسگی کیس، صدر مملکت کا ڈائریکٹر جنرل پیمرا کو ملازمت سے برطرف کرنے کا حکم

صدر مملکت نے ملازمت سے برطرفی کی سزا برقرار رکھتے ہوئے جرمانہ 20 لاکھ سے بڑھا کر 25 لاکھ روپے کر دیا۔

آرمڈ فورسز کے بارے میں بیان دے کر کیا آپ ان کا مورال ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

عدالت نے پیمرا کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ریگولیٹ کرنے کا حکم دے دیا

ایف آئی اے کا اپنے سابق ڈی جی بشیر میمن کے خلاف پیمرا کو خط

سابق ڈی جی آیف آئی اے بشیر میمن کے ٹی وی انٹرویوز پر پابندی عائد کی جائے، خط میں مؤقف

ٹاپ اسٹوریز