میڈیا سمیت تمام اداروں میں اصلاحات لانا چاہتے ہیں، وزیر مملکت

آزاد کمیشن بنا رہے ہیں جن میں حکومتی، میڈیا اور تیسرا فریق شامل ہو گا، فرخ حبیب

تحریک لبیک پاکستان کی میڈیاکوریج پر بھی پابندی

انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دیا گیا

موٹروے زیادتی کیس، لاہور ہائیکورٹ نے پیمرا کا حکم معطل کر دیا

میڈیا ملزم اور متاثرہ افراد کے اہلخانہ کی تصاویر نہیں چلائے گا، عدالت کا حکم

کراچی کیبل آپریٹرز کا پیمرا سے وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ

چیئرمین کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن خالد آرائیں کا کہنا ہے کہ پیمرا کی جانب سے کیبل آپریٹرز سے کیے گئے وعدے پورے نہیں ہوئے

نواز شریف کا اے پی سی سے خطاب  نشر ہوا تو پیمرا اور دیگر قانونی آپشنز استعمال کریں گے،شہبازگل

یہ کس طرح ممکن ہے کہ مفرور مجرم سیاسی سرگرمیوں کا حصہ ہو اور وہ بھاشن دے؟، معاون خصوصی

قومی اسمبلی اجلاس، حکومتی اراکین میڈیا پر برس پڑے

خواجہ آصف نے کہا کہ فواد چوہدری خود اینکر رہے ہیں اور انہوں نے جب لوگوں کی پگڑیاں اچھالیں اس کا کیا ہو گا ؟ اب اپنی پگڑی اچھلنے کا مزہ لیں۔

حکومتی نااہلی کا چہرہ مکمل طور پر سامنے آ گیا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا مسئلہ حکومت کا نہیں ہے اور وہ اس کے ٹھیکیدار بننے کی بھی کوشش نہ کریں یہ معاملہ پارلیمنٹ نے طے کرنا ہے اور وہی طے کرے گی۔

مولانا فضل الرحمان کی تقریر نشر نہ کرنے کی ہدایات غیر آئینی قرار

کسی کی آواز کو دبانا آئین کے آرٹیکل 19 اور پیمرا آرڈیننس 2002 کی خلاف ورزی ہے، پشاور ہائی کورٹ

ٹی وی اینکرز پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل

ٹی وی پر باتیں کرنے کو تو ٹاک شو کہتے ہیں، جج

ٹاپ اسٹوریز