آزادی مارچ کے شرکاء کو روکنے کیلئے شاہراہیں بند نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کو اٹک تک کوئی بھی روڈ کنٹینر لگا کربند نہ کرنے کی ہدایات جاری کردی

 آزادی اظہار رائے پر پابندیاں: ہدایات کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا، پیمرا کی وضاحت جاری

 صحافیوں کے ٹاک شوز میں حصہ لینے پر کوئی پابندی عائد نہیں کی، پیمرا پریس ریلیز

ایکشن ہوا تو حکومت کا ری ایکشن بھی ہو گا،فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اگر کسی معاملے پر عدالت اینکرز کو بلاتی ہے تو اس میں حکومت کچھ نہیں کر سکتی۔ عدلیہ کے فیصلوں پر عملدرآمد کرانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

پیمراکاتازہ ترین حکم میڈیاکودبانےکی ایک اورکوشش ہے،ایڈیٹرز اینڈ نیوزڈائریکٹرز ایسوسی ایشن

ایڈیٹرز اینڈ نیوزڈائریکٹرز ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاکہ آئین کاآرٹیکل 19تمام شہریوں  کواظہاررائےکی آزادی دیتاہے،پیمرانےمیزبانوں اورٹاک شوزکےانعقادپرناقابل قبول پابندیوں کامطالبہ کیا ہے۔

اظہار خیال پر قدغن: اسد عمر کی پیمرا پر شدید تنقید

کسی اینکر کو اظہار خیال سے نہیں روکا، فردوس عاشق اعوان کا دعویٰ

صحافت پر پابندی لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے، سینئر صحافی

ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ پیمرا کا خط آزادی صحافت پر حملہ ہے اور صحافت پر پابندی کے مترادف ہے۔

زیرالتوا مقدمات زیر بحث لانے پر پابندی عائد

'سیاسی شخصیات عدالتی کارروائی پر ٹی وی پروگراموں میں بحث کر کے عدالت کو متاثر کرنے کی کوشش کرتی ہیں'

مبینہ میڈیا سنسرشپ : ذمہ داری کے تعین کے لیے سینیٹ کمیٹی قائم

کمیٹی نے اس سلسلے میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سے مدد طلب کر لی ہے۔

قائمہ کمیٹی نے ٹاک شوز میں وزرا کے رویے پر اعتراض اٹھا دیا

قائمہ کمیٹی نے میڈیا کورٹس، پی ٹی وی ریفارمز، ریڈیو، فلم پالیسی اور فلم سینسرشپ پر تفصیلات طلب کر لیں۔

ٹک ٹاک پر پابندی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب

جسٹس شاہد مبین نےسوشل میڈیا ویب سائٹ  اور ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف ایک شہری کی  درخواست پر سماعت کی۔ 

ٹاپ اسٹوریز