’میڈیا پر پابندی کا تاثر حکومت کو بدنام کرنے لیے ہے‘

ذرائع ابلاغ پر پابندیوں کا بیانیہ کچھ مفادات کے لیے ہے، فردوس اعوان

ٹک ٹاک کی بندش کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

ٹک ٹاک موبائل ایپ نوجوان نسل کو تباہ کر رہی ہے اور فحاشی عام ہورہی ہے، درخواست گزار کا مؤقف

میڈیا کورٹس کے حوالے سے رائے پیمرا کی طرف سے آئی ہے، فردوس عاشق

 پیمرا کے 1157 کیس عدالتوں میں زیر التوا ہیں، جس طرح ٹیکس کورٹس ہیں اس طرح میڈیا کورٹس کی رائے دی گئی تاکہ مسائل کا حل جلدی ہو سکے۔ 

جج ویڈیو اسکینڈل: سپریم کورٹ میں ایک اور آئینی درخواست دائر

ویڈیو کی تحقیقات کی جائے اور پریس کانفرنس میں اسے دکھانے والوں کو طلب کیا جائے، درخواست گزار کا مؤقف۔

’نیب کے زیر حراست ملزم پارلیمنٹ میں کیمروں کے ساتھ انٹرویو نہیں دے سکتا‘

کیمرے پارلیمنٹ میں لانے کے لئے اسپیکر قومی اسمبلی کی اجازت ضروری ہوتی ہے، فردوس عاشق اعوان۔

نئے ٹی وی لائسنسز کے اجراء کا معاملہ : پی بی اے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

نئے ٹی وی چینلز کے لیے دیے گئے لائسنسز کی مد میں 5 ارب 29 کروڑ روپے کی رقم حاصل ہوئی ہے

آزادی اظہار رائے لامحدود نہیں ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ ہم کسی ایک فرد کے خلاف حکم جاری نہیں کریں گے

پیمرا کو نئے لائسنس جاری کرنے سے روکنے کے حکم میں 30 مئی تک توسیع

عدالت نے لائسنس اجراء کے حوالے سے پیمرا کا حتمی فیصلہ عدالتی حکم سے مشروط کر دیا ہے

پیمرا کو نئے ٹی وی لائسنس جاری کرنے سے روک دیا گیا

عدالت نے لائسنس اجرا کے حوالے سے پیمرا کا حتمی فیصلہ عدالتی حکم سے مشروط کرتے ہوئے وزارت اطلاعات اور پیمرا کو نوٹس جاری کر کے جواب بھی طلب کرلیا ہے۔ 

دھرنا کیس: پیمرا نے بھی نظرثانی اپیل دائر کر دی

فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے میں جو اوبزویشنز دی گئیں ، عدالت اس پر نظرثانی کرے، پیمرا کا مؤقف

ٹاپ اسٹوریز