پیٹرولیم ڈیلرز کی 18 جولائی سے ہڑتال کی دھمکی
جب تک مطالبات نہیں مانتے پمپس نہیں کھلیں گے۔ سابق حکومت نے منافع بڑھانے کا وعدہ کیا تھا لیکن نہیں بڑھایا۔
حکومت نے پھر مذاکرات کی دعوت دیدی: پیٹرولیم ڈیلرز نے قبول کر لی
مذاکرات 3 نومبر کو پیٹرولیم ڈویژن میں ہوں گے۔