سستے بازار کی امید بھی ختم، مہنگائی ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سفید چنا 430 روپے کلو، دال ماش 540، دال چنا 310، چاول 450، چینی 170، آٹا 170 روپے میں فروخت ہورہا ہے

بہاولپور، انتظامیہ نے شہریوں سے سستی سفری سہولت بھی چھین لی

بس سروس فنڈز کی عدم ادائیگی کی وجہ سے بند کی گئی، انتظامیہ

پیٹرول کی اصل قیمت کیا؟ عوام سے کتنا ٹیکس لیا جارہا ہے ؟تفصیلات سامنے آگئیں

پیٹرول کی قیمت میں ایک ماہ کے دوران 37 روپے 45 پیسے اضافہ ہوا

سابق رکن قومی اسمبلی کا جشن آزادی منانے کا منفرد انداز،ہزاروں لٹر مفت پیٹرول کی تقسیم

موٹر سائیکل سواروں میں بروز 14سوموار اگست صبح 9 بجے سے رات 12 بجے تک 5 لیٹر پیٹرول کا تحفہ دیا جائے گا

لاہور ہائیکورٹ نے بغیر ہیلمٹ پیٹرول نہ دینے کا نوٹیفیکیشن معطل کردیا

محض نوٹیفکیشن کے ذریعے کس طرح پیٹرول دینے پر پابندی لگائی جاسکتی ہے؟ لاہور ہائیکورٹ

عوام کو روسی تیل کا فائدہ آنے والے دنوں میں ہوگا، مصدق ملک

آزربائیجان سے ہر ماہ ایک ایل این جی کارگو آیا کرے گا

16 ماہ میں پیٹرول کی قیمت میں 45 فیصد اضافہ

5 سالوں میں پیٹرول کی قیمت میں 65 فیصد جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 59 فیصد اضافہ ہوا

اشرافیہ کو 220 ارب کا پیٹرول اور 550 ارب روپے کی مفت بجلی بند کرنے کا مطالبہ

بجلی و پٹرول میں اضافہ نا منظور حکمران عیاشیاں بند کریں،محمود حامد

روسی خام تیل کے کارگوز عالمی منڈی سے 42 لاکھ 9 ہزار ڈالر سستے ، رپورٹ

روسی تیل عالمی منڈی سے صرف دس10   روپے فی لیٹر سستا ہے، وزارت پیٹرولیم

ٹاپ اسٹوریز