پیپلزپارٹی، ن لیگ گٹھ جوڑ عوام کے مفاد کیلئے نہیں تھا،فردوس عاشق

بلاول کواب نوازشریف سےمتعلق حقیقت کی سمجھ آگئی ہے، معاون خصوصی

پیپلزپارٹی رہنما کی تاحیات نااہلی کالعدم قرار، آئندہ الیکشن لڑنے کی اجازت

سپریم کورٹ نے  جعلی ڈگری کی بنا پر ریٹرنگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے

سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں بری

راجہ پرویز اشرف پر 437 افراد کو غیرقانونی طور پر ملازمت دینے کا الزام تھا

آئی جی سندھ کلیم امام کو ہٹانے کا گرین سگنل

ڈاکٹر کلیم امام کو ستمبر 2018 میں صوبہ سندھ کا انسپکٹر جنرل تعینات کیا گیا تھا اور قانون میں آئی جی سندھ کے عہدے کی مدت 3 سال ہے

ن لیگ نے چوم کر بوٹ کو عزت دی، فیصل واوڈا

فیصل واوڈا اپنے سامنے بوٹ کو رکھ کر کہہ رہے ہیں جو کرایا ہے فوج نے کرایا، قمر زمان کائرہ

مطالبات تسلیم ہونے تک حکومت سے مذاکرات نہیں کریں گے، ایم کیو ایم

عامر خان نے کہا کہ ہم مسائل کا حل چاہتے ہیں جس طرف توجہ نہ تو سندھ حکومت کی ہے اور نہ ہی وفاق کی۔

نواز شریف نے ن لیگ کے ووٹ فروخت کیے، اعتزاز احسن

نواز شریف نے پیسے نہیں دئیے بلکہ 80 ایم این ایز کے ووٹ دیکر این آر او کیا

حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان معاملات طے پا گئے

پیپلزپارٹی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل میں ترمیم کیلئے تجاویز پیش کرنی تھیں

آرمی ایکٹ میں ترمیم پر پارلیمانی طریقہ اپنانا ہماری کامیابی ہے، بلاول

ہم جو کر سکتے تھے کیا اس زیادہ ہمارے اختیار میں نہیں تھا، چیئرمین بلاول

پیپلزپارٹی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی مشروط حمایت کا اعلان کردیا

مسلم لیگ ن نے حمایت کے فیصلے سے قبل اعتماد میں نہیں لیا، بلاول

ٹاپ اسٹوریز