فواد چودھری اور فردوس عاشق کے اپوزیشن پر وار

سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کے بعد وفاقی وزراء نے اپوزیشن جماعتوں کو نشانے پر رکھ لیا ہے

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر مستعفی ہوں، بلاول

آپ مارتے بھی ہیں اور رونے بھی نہیں دیتے، بلاول

شہباز شریف کی عدم موجودگی ، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی غیر فعال

 پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ساڑھے تین ماہ سے نہیں ہوسکا،آخری اجلاس 14فروری کو ہوا تھا

عمران خان نے عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا ہے،پیپلزپارٹی،ن لیگ

ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے سوال اٹھایا ہے کہ جب ادھار پر  تیل مل رہا ہے تو عوام کو ریلیف کیوں نہیں ملتا؟ 

ایوان میں بلاول بھٹو کیلئے مائیک آن نہ کرنے پر پیپلزپارٹی برہم

پیپلزپارٹی کے  سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حکمران یاد رکھیں پارلیمنٹ کو اہمیت نہ دینے والے تاریخ کے کوڑے دان کا حصہ بنتے ہیں

ججز کے خلاف ریفرنسز عدلیہ کی آزادی پر براہ راست حملہ ہے ، اپوزیشن

پارلیمنٹ میں مشترکہ اپوزیشن نے اعلی عدلیہ کے ججز پر حکومتی ریفرنس کے خلاف مشترکہ قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرادی

شہبازشریف کا لندن میں پیپلزپارٹی سے رابطہ

مسلم  لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی نے لندن میں بھی باہمی رابطے شروع کر دیے ہیں

ایم کیو ایم سندھ کی تقسیم پر بضد، پیپلزپارٹی نے مطالبہ غیر آئینی قرار دے دیا

 نظام زیادہ بااختیار ہو لیکن ایم کیو ایم کا مطالبہ غیر جمہوری اور غیر آئینی ہے،نفیسہ شاہ

ون یونٹ بنانے کی کوشش کی تو دیوار بن کر کھڑے ہوں گے، بلاول

وفاقی حکومت نے تین اسپتالوں کے امور سنبھالنے کا نوٹیفکیشن واپس نہ لیا تو اپنا حق لینے کے لیے سندھ کی عوام کے ساتھ اسلام آباد پہنچیں گے، بلاول

‘آئندہ بجٹ میں عوام پر ٹیکس مزید بڑھایا جائے گا’

ہم پہلی مرتبہ معیشت کو مستحکم نہیں کررہے یا آئی ایم ایف کا پروگرام پہلی بار نہیں آیا، خرم حسین 

ٹاپ اسٹوریز