بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر آنے میں 6 ماہ لگ سکتے ہیں، نبیل گبول
مسلم لیگ ن کی حکومت ہم دھکا اسٹارٹ پرچلا رہے ہیں،جس دن دھکا دینا بند کردیا حکومت کی گاڑی رک جائے گی،رہنماپیپلز پارٹی
پیپلزپارٹی کا بجٹ اجلاس میں شرکت سے انکار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار پیپلزپارٹی کو منانے کیلئے بلاول بھٹوکے چیمبر میں پہنچ گے
وزیر اعظم شہباز شریف کی پیپلز پارٹی کو پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
حتمی فیصلہ آصف زرداری اوربلاول بھٹو کریں گے،پی پی پی رہنماؤں کا جواب
سابق وزیراعلی پنجاب منظور وٹو خاندان سمیت پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے
بلاول بھٹو زرداری نے وٹو فیملی کوپارٹی میں شمولیت پرخوش آمدید کہا
پنجاب میں تعیناتیاں، ن لیگ پیپلز پارٹی کامعاہدہ طے پا گیا
معاہدے کے تحت مسلم لیگ ن پنجاب میں رواں سال بلدیاتی الیکشن،بھرتیاں میرٹ پر کرانے کی پابند ہوگی
پی ٹی آئی ڈیل نہیں، ساری شرائط مان کر آئے گی،مولا بخش چانڈیو
سابق چیئرمین تحریک انصاف کسی ڈیل پر یقین نہیں رکھتے، مہر بانو قریشی
پیپلز پارٹی کامستحق افراد کو 300 یونٹ تک کے سولر سسٹم دینے کا اعلان
پیپلز پارٹی نے انتخابی منشور میں حکومت بننے کے بعد 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو بجلی مفت فراہم کرنےکا اعلان کیا تھا
پیپلزپارٹی کا سندھ سے جنرل نشست پر آزاد امیدوار فیصل واوڈا کی حمایت کرنے کا فیصلہ
فیصل واوڈا کو 6 ووٹ دینے پر پی پی 7 جنرل نشستوں میں سے 5 پر کامیابی حاصل کرسکے گی
پیپلزپارٹی قیادت کی جانب سے سینیٹ کیلئےامیدواروں کےنام فائنل
پنجاب سےفائزہ احمدملک،اسلام آبادسےرانامحمود الحسن امیدوار ہوں گے
چیئرمین ارسا کی تعیناتی، وزیراعلیٰ سندھ کے اعتراض پر وزیراعظم نے نوٹیفیکیشن واپس لے لیا
وزیراعظم شہباز شریف نے ظفر محمود کو چیئرمین ارسا تعینات کیا تھا