ن لیگ سے پہلے بھی ہاتھ ہوا اور آئندہ بھی ہاتھ ہونے والا ہے، وزیر خارجہ

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے استعفیٰ کی بات جھوٹ تھی وہ واپس لیں گے، شاہ محمود قریشی

بلدیاتی نظام پر جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی میں معاہدہ، 29 دن کا دھرنا ختم

مذاکراتی ٹیموں کی جانب سے دو طرفہ اتفاق رائے ہو گیا ہے، ناصر حسین شاہ

پی ٹی آئی کی لوٹ مار سے ملک میں مہنگائی بڑھی، ذوالفقار علی بدر

عمران خان کرپشن ختم کرنے میں ناکام رہے، اب گھر جائیں، ترجمان بلاول بھٹو

شہباز شریف کا مقدمہ لائیو ٹیلی کاسٹ ہونا چاہیے، فواد چودھری

ان کا بچہ پیدا بعد میں ہوتا ہے، محل اس کے نام پر پہلے خرید لیا جاتا ہے۔وزیراطلاعات

حکومت پہلے دن سے ناکام ہے، آصف زرداری

حکومت معیشت اور زراعت کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے، سابق صدر

پارلیمنٹ کے باہر حزب اختلاف کا احتجاج

حزب اختلاف کی جماعتوں کے احتجاج کے باعث پارلیمنٹ ہاؤس کے مین گیٹ کو خاردار تاریں لگا کر بند کر دیا گیا۔

عمران خان نے زراعت کو تباہ کر کے معاشی دہشتگردی کی، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے کسان یکجہتی احتجاج میں ملک بھر کے کسان نکلیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی کا پنجاب میں بڑا وار، بڑے بڑے نام پارٹی میں شامل

پنجاب کے مختلف علاقوں سے چیئرمین، وائس چیئرمین اور کونسلرز نے پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔

حکومت عوام کو ایک بار پھر دھوکا دینے جا رہی ہے، سعید غنی

کرنٹ خسارے کا پوچھیں تو کہتے ہیں ترقی ہو رہی ہے، وزیر اطلاعات سندھ

بلاول بھٹو کی شادی سے متعلق منظور وسان کی پیشگوئی

وزیر اعظم عمران خان کا مستقبل اچھا نظر نہیں آ رہا، منظور وسان

ٹاپ اسٹوریز