سیاست مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے بس کی بات نہیں، فواد چوہدری

یہ 5 سال تحریک انصاف کے ہیں اور آئندہ 5 سال بھی تحریک انصاف کے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

شہباز گل نے مسلم لیگ ن کے مبینہ ووٹ خریدنے کی ویڈیو شیئر کردی

پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی نے ویڈیو کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

عدالت نے پیپلز پارٹی رہنما کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

25 لاکھ روپے زرضمانت کے عوض آپ بیمار بیٹی سے ملنے برطانیہ جا سکتی ہیں، عدالت

نیب کے تمام جھوٹے مقدمات کا خاتمہ ناگزیر ہے، بلاول بھٹو زرداری

سلیکٹڈ حکمرانوں سے تمام مظالم کا حساب آئندہ عام انتخابات میں لیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ ضمانت پر رہا

خورشید شاہ کی رہائی پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

عمران خان کی الٹی گنتی شروع ہو گئی، بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی نے مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا۔

پیپلز پارٹی نے آرڈیننس لانے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا

چیئرمین نیب کے تقرر سے متعلق قانون بڑا واضح ہے، سلیم مانڈوی والا

شرمیلا فاروقی، مریم نواز کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں

شرمیلا فاروقی نے ن لیگی رہنما مریم نواز کے کپڑوں اور جوتوں کی تعریف کی۔

شرمیلا فاروقی کی صبح ہی صبح ملائی چائے، گپ شپ، ویڈیو وائرل

شرمیلا فاروقی صبح ہی صبح لیاری کے علاقے چیل چوک پہنچ گئیں۔

ٹاپ اسٹوریز