سیاست مولانا فضل الرحمان کے بس کی بات نہیں، فواد چوہدری

مسلم لیگ ن فیصلہ کرے کہ ان کی پالیسی کیا ہے ؟ وفاقی وزیر اطلاعات

پیپلز پارٹی کے فیصلوں سے جمہوریت کو نقصان پہنچا، مولانا فضل الرحمان

استعفوں کے آپشن کو قبول نہ کرنا حکومت کی مدد کرنے کے مترادف ہے، سربراہ پی ڈی ایم

بےروزگاری میں اضافہ، عمران خان کی معاشی ٹیم کہاں گئی ؟ بلاول بھٹو

کم آمدنی والا طبقہ بجٹ میں عمران خان کے نشانے پر ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

بڑی بڑی باتیں کرنا عمران خان کی عادت ہے، بلاول بھٹو

معاشی بدحالی کو ایڈٹ کر کے معاشی ترقی بنا دینے سےعوام کی قسمت نہیں بدلے گی، چیئرمین پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی نے میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل مسترد کر دیا

میڈیا پر پابندی قابل مذمت ہے، رہنما پیپلز پارٹی

معاشی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے، فواد چوہدری

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی پالیسیوں کے باعث معاشی تکلیفوں کا سامنا کرنا پڑا، وفاقی وزیر اطلاعات

شاہد خاقان عباسی کا شہباز شریف کی مفاہمتی سیاست کو ماننے سے انکار

مفاہمت اس سے نہیں ہوتی جو الیکشن چوری کرے، آئین توڑے، شاہدخاقان عباسی

کراچی کے رہائشیوں پر رقم خرچ کیوں نہیں ہوتی؟ فواد چوہدری

کراچی کے 4 اسپتالوں کا سندھ حکومت نے بیڑہ غرق کر دیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

بلاول بھٹو نے عمران خان کو معاشی مجرم قرار دے دیا

عمران خان کو اپنے معاشی جرائم پر ایک عام آدمی سے معافی مانگنا ہو گی، چیئرمین پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز