ہم سندھ حکومت کے ساتھ عوام کی جنگ لڑ رہے ہیں،پی ٹی آئی رہنما

فردوس شمیم نقوی نے اپیل کی کہ سندھ کے تمام پٹرول پمپس کھولے جائیں۔

تیزی سے پھیلتے کورونا کے باوجود لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا، نفیسہ شاہ

پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ لاک ڈاوَن کے دوران کورونا کیسز کم تھے لیکن ایسے میں جب کیسز بڑھ رہے تھے تو لاک ڈاوَن کیوں کھولا گیا ؟

حکومت نے قومی وحدت کی بجائے تصادم کی پالیسی اپنا رکھی ہے، قمر زمان کائرہ

 حکومت غلط فیصلوں سے آئینی ڈھانچےکو خراب  کر رہی ہے، رہنما پیپلز پارٹی

یہ وقت سیاست کا نہیں، ملک بہت مشکلات میں گھرا ہوا ہے، بلاول

 آج ایک بار پھر قومی یکجہتی کی ضرورت ہے، وزیراعظم عمران خان صرف پی ٹی آئی کے نہیں بلکہ پورے ملک کے وزیراعظم ہیں, چیئرمین پیپلزپارٹی

نواز شریف کو عدالت نے جب بھی بلایا وہ واپس آئیں گے، خرم دستگیر

نواز شریف کو حکومت نے باہر جانے کی اجازت دی ناں ہی وہ انہیں بلا سکتی ہے، رہنما مسلم لیگ ن

لاک ڈاؤن میں نرمی سےاسپتالوں پر بوجھ مزید بڑھے گا، چودھری منظور

ہماری معیشت کمزور ہے، پاکستان زیادہ دیرتک لاک ڈاوَن کا متحمل نہیں ہوسکتا، شاندانہ گلزار

وفاقی حکومت میڈیا کو دبانے والی کوششوں سے باز آ جائے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کے دوران پریس کی آزادی کی سالانہ درجہ بندی میں تنزلی ہوئی ہے۔

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے خلاف ایک ارب 23 کروڑ روپے سے زائد کا ریفرنس دائر کیا تھا۔

اگر صنعتیں کھولنی ہیں تو لاک ڈاون ہی نہ کریں، نوید قمر

سپریم کورٹ کو انتظامی معاملات میں مداخلت پر احتیاط سے کام لینا چاہیئے۔

زبان پھسلنے پر مذاق اڑانے والوں کو شرمیلا کا کرارا جواب

کورونا وائرس کی آفت سے لوگوں  نے کچھ نہیں سیکھا، یہ دوسروں کو نیچا دکھانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔

ٹاپ اسٹوریز