حکومت کا لاہور کیلئے اربوں روپے کے خصوصی پیکج کا اعلان

فیروز روڈ پر ایک ہزار بستروں پر مشتمل جدید اسپتال بنایا جائے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیراعظم کا دورہ کراچی، اہم اعلانات متوقع

 کراچی میں مسائل کا مکمل ادراک ہے اور عوام کی مشکلات پر آنکھیں بند نہیں کر سکتے، وزیراعظم

کراچی: کے ایم سی کی دکانوں کا کرایہ دو ماہ کے لیے مؤخر

میئر کراچی وسیم اختر نے تاجروں کو پیکج دلانے کے لیے وفاق سے بات چیت کرنے کی یقین دہانی کرادی۔

‘حکومت کو انسانی جانوں سے زیادہ تعمیراتی صنعت کے منافع کی فکر ہے’

وفاقی حکومت کی ترجیحات کا نقصان پورے ملک کو بھگتنا پڑے گا، چیئرمین پیپلز پارٹی کا ٹوئٹ

تعمیراتی صنعت کیلئے پیکیج کا مسودہ تیار

پیکج میں کم لاگت کے ہاؤسنگ منصوبوں کیلئے ٹیکس کی چھوٹ 90 فیصد تک ہوگی اور صوبائی ٹیکس بھی مناسب حد تک کم کیے جائیں گے، ذرائع

خیبر پختونخوا حکومت جلد ریلیف پیکج کا اعلان کرے گی

ریلیف پیکج کی منظوری ایک دو روز میں صوبائی کابینہ سے لی جائے گی۔

حکومت ہر وقت عوام کے لیے سوچتی ہے، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیر اعظم نے معاشرے کے تمام طبقات کو مدنظر رکھتے ہوئے اہم اقدام اٹھایا۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 7 ارب روپے کے پیکج کا اعلان

کمزور اور مستحق طبقات کو پیکج کے ذریعے ریلیف دیا جائے گا، فردوس عاشق اعوان

پاکستان کو تیل کی فراہمی رواں ماہ سے شروع ہو گی

سعودی عرب تین سال تک پاکستان کو تیل فراہم کرے گا۔

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ مئی میں طے پا جائے گا، اسد عمر

ہم آئی ایم ایف کے معاہدے پر لینڈنگ زون پر پہنچ رہے ہیں، اسدعمر

ٹاپ اسٹوریز