پی آئی اے کا کابل کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کر نے کا فیصلہ

پہلی پرواز پیر 13 ستمبر کو صبح 7 بج کر 30 منٹ پر کابل روانہ ہو گی۔

پی آئی اے کا عیدالاضحیٰ سے پہلے خصوصی آپریشن کا اعلان

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے عیدالاضحیٰ سے پہلے بیرون ملک سے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے خصوصی آپریشن کا اعلان کر دیا ۔

بلاول بھٹو کا وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ

 موجودہ حکومت نے پی آئی اے سمیت دیگر اداروں کو تباہ کر دیا، چیئرمین پیپلز پارٹی

پی آئی اے کو منافع بخش بنانے کیلئے ری اسٹرکچرنگ پلان تیار

پلان کے تحت دسمبر میں ساڑھے تین ہزار ملازمین کو رضاکارانہ ریٹائرمنٹ اسکیم کے تحت فارغ کیا جائے گا۔

پی آئی اے، اسٹیل مل اور ریلوے سے ملازمین کو نکالنا غیرآئینی ہے، رضا ربانی

 تینوں اداروں کی نجکاری کے فیصلے کی مذمت کرتے ہیں، ہر حکومت کا حصہ رہنے والے لیبر مخالف قوانین بنا رہے ہیں، رہنما پیپلز پارٹی

73ویں یوم آزادی: پی آئی اے کا کرایوں میں بڑی رعایت کا اعلان

جشن آزادی پیکج کے طور پر کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے درمیان کرائے میں14 فیصد رعایت دی جائے گی

پیٹرول کی قلت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن کے قیام کی منظوری

وفاقی کابینہ نے ای سی سی کے 22 جولائی کے اجلاس کے فیصلوں کی بھی توثیق کی ہے۔

پائلٹس کے لائسنسز سے متعلق انکوائری منطقی انجام تک پہنچائیں گے، غلام سرور

 سینیٹ اجلاس میں کشمیری خاتوں رہنما آسیہ اندرابی کی قید کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

کابینہ اجلاس: ایئرمارشل ارشد ملک ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پی آئی اے کے سی ای او رہیں گے

وفاقی کابینہ نے ایئرمارشل ارشد ملک کو پی آئی اے کا چیف ایگزیکٹو تعینات کرنے کی منظوری دے دی

پی آئی اے کا فضائی میزبان ٹورنٹو پہنچنے کے بعد لاپتہ

کینیڈا کے اسٹیشن منیجر نے ائر پورٹ اتھارٹی کو میزبان کے لاپتہ ہونے کی اطلاع دے دی۔

ٹاپ اسٹوریز