کورونا: پی آئی اے کی مدینہ جانے والی پرواز سے 2 مسافر آف لوڈ

کورونا مثبت آنے والے مسافروں کو 14 روز قرنطینہ کے لیے گھر بھیج دیا گیا

کورونا: پی آئی اے ملازمین کیلئے بائیومیٹرک حاضری جزوی طور پر معطل

کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر پی آئی اے ملازمین کے لیے احتیاطی تدابیر کے نئے احکامات جاری

پی آئی اے ملازمین کی تعداد آدھی، اسٹیل ملز کو لیز کرنے جارہے ہیں، عشرت حسین

وزیراعظم کے مشیر اداروں کو مضبوط اور فعال بنانا طویل اور مشکل عمل ہوتا ہے ۔ چار بڑے ‏اداروں میں اصلاحات کا منصوبہ عوام کے سامنے رکھ دیا،

بین الاقوامی پروازیں: پی آئی اے کے کھانے کے مینیو میں تبدیلی

مسافروں کو پہلے سے ڈبے میں بند ٹھنڈے مشروبات پیش کیے جائیں گے

پی آئی اے سے 3ہزار مستقل ملازمین نکالنے کی تیاری

پی آئی اے کی رضاکارانہ اسکیم پر تقریباً12ارب روپے خرچ ہوں گے

پی آئی اے نے عمرہ پالیسی 2020 کا اعلان کر دیا

پی آئی اے نے عمرہ کے لیے گروپ بکنگ بھی شروع کر دی۔

پی آئی اے: سعودی عرب کے شہر القصیم کیلیے بھی اڑانیں بھرے گی

القصیم کے لیے پہلی پرواز ملتان سے 19 نومبر کو اڑان بھرے گی۔

پی آئی اے: سعودی عرب کے شہر القصیم کیلیے اڑان بھرنے کی اجازت طلب کرلی

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک نے کی جانیوالی درخواست میں تعاون کرنے کی استدعا کی ہے۔

روز ویلٹ ہوٹل نیویارک: تین سال کے دوران آمدنی سات ملین ڈالرز سے زائد رہی

وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا قومی اسمبلی میں تحریری جواب میں انکشاف۔

پی آئی اے کا عید میلاد النبیﷺ پر عمرے کا خصوصی پیکج

جشن ولادتِ رسول ﷺ کے موقع پر پی آئی اے کے ذریعے حجاز مقدسہ کا سفر کرنے پر 12 فی صد خصوصی رعایت دی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز