سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون گرفتار

پی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر ایچ آر حنیف پٹھان کو بھی حراست میں لے لیا گیا، ترجمان ایف آئی اے

دبئی سے بے دخل کیے جانے والے مسافروں کو لاہور ائیر پورٹ پر روکدیا گیا

ایک ہزار درہم جرمانے کے ساتھ وصولی کے بعد مسافروں کو گھر جانے کی اجازت ہوگی، ترجمان پی آئی اے

روز ویلٹ ہوٹل بھی نجکاری فہرست میں شامل

‏نجکاری کی فہرست میں شامل 19 اداروں کی فہرست سینیٹ میں پیش کر دی گئی ہے

پی آئی اے: کورونا سے بچاؤ کے لیے نئے ایس او پیز کا اجرا

پی آئی اے انتظامیہ نے نئے ایس او پیز پر عمل درآمد کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

پی آئی اے: نجف کے لیے چار خصوصی پروازیں اڑانیں بھریں گی

کراچی اور لاہور سے خصوصی پروازیں 15 سے 17 اکتوبر 2020 کے درمیان چلائی جائیں گی۔

حادثے میں معجزانہ طور پر بچ جانے والے مسافر کا پی آئی اے میں دوبارہ سفر

پنجاب بینک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ظفر مسعود پی آئی اے کی پرواز پی کے 304 کے ذریعے آج لاہور پہنچ گئے

پی آئی اے کے تمام دفاتر ہفتہ اور اتوار کو کھولنے کا فیصلہ

ترجمان کے مطابق پی آئی اےا سٹاف کو مسافروں کا ہر ممکن خیال رکھنے کی ہدایت کردی گئی ہے

پی آئی اے کو سعودی عرب کیلئے مزید 21 خصوصی پروازیں چلانے کی اجازت

وزیراعظم کی سفارتی سطح پر کوششوں کے بعد صرف پی آئی اے کو  خصوصی پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت ملی ہے، ذرائع

سعودی عرب کا ٹکٹ حاصل کرنے میں مشکلات، مسافروں کا احتجاج

سعودی عرب جانے کی خواہش رکھنے والے مسافروں نے الزام عائد کیا کہ ایجنٹس ٹکٹ کے لیے 1 لاکھ 40 ہزار روپے تک کی رقم مانگ رہے ہیں۔

سعودی عرب کیلئے پی آئی اے کی پروازیں آج شروع ہوں گی

قومی ایئر لائن کی پروازیں کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے سعودی عرب کے لیے روانہ ہوں گی

ٹاپ اسٹوریز