ترکی میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو وطن لانے کا فیصلہ

پی آئی اے کی خصوصی پرواز استنبول سے پاکستانیوں کو لائے گی، سی اے اے

پی آئی اے کا جزوی فلائٹ آپریشن بحال، وزیراعظم نے اجازت دیدی

کچھ دیر میں فلائٹس سسٹم میں بکنگ کے لیے دستیاب ہوں گی، ترجمان پی آئی اے

کورونا: سی اے اے نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

مسافروں کو نشست کی تبدیلی کی اجازت نہیں ہوگی، ڈھائی گھنٹے سے کم کی پرواز میں کھانا نہیں دیا جائے گا۔

کورونا: پی آئی اے کی خصوصی پروازیں منسوخ کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے کی خصوصی پروازیں ٹورنٹو، لندن، مانچسٹر اوربرمنگھم کے لیے روانہ ہونا تھیں۔

پی آئی اے کا انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ

پروازوں پر بکنگ شروع ہوگئی ہے اور پہلے آئیے کی بنیاد پر فروخت جاری ہے، ترجمان پی آئی اے

کورونا، پاکستان میں تمام ڈومیسٹک پروازیں بھی منسوخ

ملک کے تمام ایئرپورٹس سے ڈومیسٹک پروازوں کو دو اپریل تک منسوخ کیا گیا ہے ۔

سی اے اے: آنے والے پاکستانیوں کو کورونا ٹیسٹ سے استشنیٰ

نوٹم سی اے اے کے شعبہ ٹرانسپورٹ نے جاری کردیا ہے۔

حکومت نے کورونا وائرس روکنے کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا، چیف جسٹس

چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ پی آئی اے کے بارے میں کوئی ایک چیز بتائیں جو اچھی ہو ؟

عمرہ زائرین کو واپس لانے کیلئے مزید 3 روز کی مہلت مل گئی

ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ آج اور کل تین ہزار 500 سے 4 ہزار کے قریب عمرہ زائرین کو واپس لائیں گے۔

پاکستان سے امریکہ کے لیے براہ راست پروازوں کا دوبارہ آغاز ہوگا ؟

امریکن ٹرانسپورٹ سیفٹی ایڈمنسٹریشن کی چھ رکنی ٹیم جائزہ لینے پاکستان پہنچ گئی۔

ٹاپ اسٹوریز