پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی معطل: پروازیں شدید متاثر

ایندھن کی فراہمی جلد شروع ہوجائے گی، ترجمان پی آئی اے۔ ملتان پر پروازیں آپریشنل وجوہات کی بنا پر منسوخ کی گئی ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع

پی آئی اے اچھی سروس فراہم کرے گی تو بہتری آئے گی، سابق ایم ڈی

پی آئی اے کی پیپلز یونٹی کے مرکزی صدر ہدایت اللہ خان نے کہا کہ پی آئی اے کی بہتری کا دعویٰ کیا جا رہا ہے لیکن ایسا نہیں ہے ملازمین کو آج بھی تنخواہیں تاخیر سے مل رہی ہیں۔

پی آئی اے اگلے چند سالوں میں خسارے سے نکل آئے گا، ائیرمارشل ارشد ملک

ہم نیوز کے پروگرام ’ایجنڈا پاکستان‘ کے میزبان عامر ضیاء سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پچھلے دس سے بارہ سالوں میں جو بھی جہاز پی آئی اے میں آئے، ان پر کوئی کام نہیں ہوا۔

مال مفت دل بے رحم: پی آئی اے نے دس کروڑ 65 لاکھ روپے کا کھانا ضائع کردیا

ملکی خزانے کو پہنچنے والے بھاری نقصان کا ذمہ دار پی آئی اے انتظامیہ کی ناقص پالیسی کو قرار دیا گیا ہے۔

لاجواب سروس! پی آئی اے کے 46 طیارے مسافروں کے بغیر ہی پرواز بھرتے رہے

پی آئی اے کے اس اقدام سے سے قومی خزانے کو  18 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا۔

قومی ائر لائن کے طیارے میں آگ لگ گئی

پائلٹ نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پرواز کو بحفاظت لاہور ائرپورٹ پر اتار لیا۔

کوالالمپور کیلئے پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ

پروازیں پاکستان بھارت کشیدگی کے باعث بند کر دی گئی تھیں۔

پی آئی اے نے سیالکوٹ سے لندن کیلیے براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا

پی آئی اے نے سیالکوٹ کے صنعتکاروں اور شہریوں کے لیے شہر سے براہ راست لندن پرواز کا آغاز کر دیا ہے۔

’ موجودہ انتظامیہ پی آئی اے کے سابق بدعنوان عناصرکے ہاتھوں یر غمال بن گئی ہے‘

پی آئی اے ملازمین کے اپنے ہی جمع شدہ پروویڈنٹ فنڈ کے حصول کو ناممکن بنایا گیا ہے ۔

’ اسلام آباد ائر پورٹ کی لاگت 38 ارب سےبڑھ کر 105 ارب روپے ہو چکی ہے‘

وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے کہاہے کہ  ‏اسلام آباد ائر پورٹ کی تعمیر کے معاملے میں مالی بے ضابطگیوں ہوئی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز