فضائی کرایوں میں عید سے قبل اضافہ

عید الاضحیٰ سے قبل اکثر ایئر لائنز کے فضائی کرایوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے

پی آئی اے کا سیالکوٹ سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے دس ستمبر سے سیالکوٹ سے لندن کے درمیان پروازوں کا آغاز کررہی ہے، ذرائع

’گزشتہ حکومت میں دہی بھلے کھانے کا بل 27 کروڑ روپے کی شکل میں ادا کیاگیا‘

2008 سے 2018 تک پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز ( پی آئی اے )کو چنگچی  رکشے کے طور پر استعمال کیا گیا۔

گلگت ائرپورٹ پر طیاروں کی لینڈنگ کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی کا نوٹم

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے جاری نوٹم میں کہا گیاہے کہ گلگت ائرپورٹ پرطیارے احتیاط سے لینڈنگ کریں۔

طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں مسلسل اضافہ

کراچی اور لاہور میں جہازوں سے پرندوں کے ٹکرانے کے سب سے زیادہ واقعات رونما ہوئے ہیں

پی آئی اے کا خسارہ 426ارب روپے ہوگیاہے، وفاقی وزیر برائے ہوابازی

کراچی میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں غلام سرورخان نے کہا کہ حکومت نےائر سروسز کے 97معاہدے کئے۔

پیرس سے لاہور آنے والی پرواز کی سیالکوٹ ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ

تین گھنٹے کی تاخیر کے بعد پرواز کو لاہور روانہ کردیا گیا

اسلام آباد: طیارہ تبدیل کرنے پر مسافروں کی توڑ پھوڑ

پی آئی اے کی پرواز 100 سے زائد مسافر چھوڑ کر کراچی روانہ

پی آئی اے کا ایک اور طیارہ 1سال سے زائد عرصہ گراؤنڈ رہنے کے بعد اڑان کے لیے تیار

سی ای او ائر مارشل ارشد ملک نے گزشتہ سال نومبر میں چارج سنبھالنے کے بعد تمام گراؤنڈڈ طیاروں کو قابل اڑان بنانے کے احکامات جاری کئے تھے۔

سیاحت کے فروغ کے لیے پی آئی اے نے شاندار اعلان کر دیا

ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ائر لائن شندور میلے کے لیے خصوصی پرواز چلا رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز