کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، وزیراعظم

معاملات کو صبر و تحمل کے ساتھ سلجھایا گیا اور شرپسندوں کی سازش ناکام ہوئی، عمران خان

پی آئی سی پر حملے میں ملوث وکلا کیخلاف مقدمہ درج، گرفتاریاں شروع

گرفتار وکلا کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا اور ہنگامہ آرائی میں ملوث تمام افراد کے خلاف کارروائی ہوگی، پولیس

لاہور:پی آئی سی، ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کا مقدمہ تاحال درج نہیں ہوا

اسپتال کی ایمرجنسی اور وارڈوں کو خالی کرا کر دروازے بھی بند کردیے گئے ہیں۔

پنجاب بار کونسل نے صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا

پنجاب بار کونسل کے رہنماؤں نے کہا کہ پولیس اور ڈاکٹروں کے تشدد سے کئی وکلا زخمی ہوئے۔

اسپتال پر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے، وزیر قانون پنجاب

پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت، فیاض الحسن چوہان اور ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور واقعے کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی۔

وکلاء کا لاہور کے اسپتال پر حملہ، توڑ پھوڑ، خاتون سمیت دو جاں بحق

وکلاء نے ڈاکٹروں اور دیگر افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا، اسپتال میں مریضوں کا علاج رک گیا، حکومتِ پنجاب اور وزیراعظم کا نوٹس

نواز شریف کا ایک بار پھر جیل سے اسپتال  منتقل ہونے کا امکان

لاہور:العزیزیہ ریفرنس میں سزایافتہ سابق وزیراعظم  نواز شریف کا ایک بار پھر جیل سے اسپتال  منتقل ہونے کا امکان ہے،

نواز شریف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا۔

پنجاب میں دل کے مریضوں کو پریشانی

محکمہ صحت کی طرف سے اسٹنٹس کی خریداری کے لیے سینٹرل ریٹس کی منظوری نہ دینے کے باعث دل کے مریضوں کے لیے اسٹنٹس نہ خریدے جا سکے۔

ٹاپ اسٹوریز