اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 43 رنز سے شکست دے دی

شاہد آفریدی بھی کورونا منفی آنے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے کھیل رہے ہیں۔

ڈیرن سیمی پی ایس ایل اور پاکستانی مداحوں کو مس کرنے لگے

مس یو ڈیرن سیمی لالا،مداح نے ڈسپلے کارڈ لہرا دیا

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکرائے گی

میچ کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شام ساڑھے 7 بجے شروع ہو گا

فخر زمان بیٹرز، خوشدل شاہ بالرز میں سب سے آگے

فخر زمان نے ایک سنچری اور دو نصف سنچریز بنائی

ننھا کرکٹ فین خفا،رمیز راجہ نے شکوے کا جواب دےدیا

پی ایس ایل کے ٹوئٹر اکاونٹ پر بچے کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے

لاہور قلندرز کی جیت، پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کر لی

زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی

عمدہ بیٹنگ کے باوجود شکست پر حسن علی نے کپتان کو تسلی دی

شاداب خان کی عمدہ بیٹنگ بھی اسلام آباد یونائیٹڈ کو فتح نہ دلوا سکی۔

رومان رئیس نے وکٹ حاصل کرنے کے باوجود جشن نہیں منایا

شاداب خان چھکوں، چوکوں کی بارش کر کے میچ کا نقشہ بدل رہے تھے۔

انگلش کرکٹرز پی ایس ایل میں شرکت کے لئے کراچی پہنچ گئے

تینوں کرکٹرز کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد اسکواڈ کو جوائن کریں گے

شاہد آفریدی کورونا سے صحتیاب، کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا حصہ بن گئے

غیر ملکی کرکٹر جیسن رائے اور جیمز ونس بھی بدھ کو ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز