یونائیٹڈ اور کنگز کے کپتانوں کے درمیان گرما گرمی، شاداب نے غلط فہمی قرار دے دیا

میچ کے اختتام پر دونوں کپتانوں نے خوشگوار انداز میں ایک دوسرے کو گلے لگایا

کرکٹ چھوڑ کر ڈراموں میں کام کریں، وسیم اکرم کی عبداللہ شفیق پر تنقید

کوئی یہ بتائے 36 کیچ ڈراپ کرکے آئے ہیں، اسکا جواب کون دے گا؟

تیز ترین سنچری بنانے والے عثمان خان پی ایس ایل چھوڑ کر دبئی روانہ

10 مارچ کو نوجوان بلے باز دوبارہ ملتان اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے

پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار خواتین نے بال پِکر کے فرائض انجام دئیے

چار خواتین کھلاڑی کراچی کی ہل پارک کرکٹ اکیڈمی کی پلیئرز ہیں، کوچ عبدالمنان

راولپنڈی میں پی ایس ایل کے 2 میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

دوپہر میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز جبکہ شام میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ شیڈول

ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا ، اولی اسٹون انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر

اولی اسٹون اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف اپنے ڈیبیو میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے

بابر اچھا کھلاڑی ہے، میرا کردار ٹاپ بلے بازوں کی وکٹیں لینا رہا ہے، محمد عامر

میں نے بابر کو باؤنسر پھینکا جس پر اُس نے کہا کہ وہ سمجھ نہیں پایا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدمقابل

کارلوس بریتھ ویٹ اور سکندر رضا قلندرز کے میچ کیلئے دستیاب ہونگے

ٹاپ اسٹوریز