’ پاکستان کشمیری بھائیوں کی غیرمتزلزل اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا‘

یہ بات چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی،جنرل زبیر محمود حیات، پاکستان ائیر فورس اکیڈمی اصغرخان میں منعقدہ گریجویشن پریڈ کے دوران کہی.

پاک فضائیہ کی 141ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ

پاک فضائیہ کی 141 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں 219 کیڈٹس نے شرکت کی۔

ٹاپ اسٹوریز