نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان

نیوزی لینڈ پاکستان کے خلاف 3ٹی ٹونٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کی میزبانی کرے گا

زمبابوے کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

منصور رانا ٹیم منیجر، مصباح الحق ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ وقاریونس مینجمنٹ میں شامل

زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی

زمبابوے کا 20 رکنی اسکواڈ اور اسٹاف آج صبح اسلام آباد پہنچا

پی سی بی نے جنوبی افریقہ سیریز کیلئے منصوبہ بندی کر لی

 جنوبی افریقہ ٹیم کی 20 جنوری کو پاکستان آمد متوقع ہے اور مہمان  ٹیم کا دورہ 4 ہفتوں پر مشتمل ہو گا۔

پی سی بی  کی بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت وارننگ

پی سی بی کا کہنا ہے کہ آئندہ بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کی تو کھلاڑی کو ٹورنامنٹ سے آؤٹ کردیا جائے گا۔

پی سی بی کی انگلش کرکٹ ٹیم کو سیریز کھیلنے کی دعوت

ای سی بی نے جواب دینے کے لیے وقت مانگ لیا، ذرائع

پی سی بی کو نئے چیف سیلکٹر کی تلاش

ابق ٹیسٹ کرکٹر محمد اکرم، ظہیر عباس اور شعیب اختر  میں سے کسی ایک کو چیف سیلکٹر کا عہدہ دیئے جانے کا امکان ہے۔

بابراعظم کے معاہدے میں ایک سال کی توسیع

بابراعظم ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 تک قومی ٹیم کی قیادت کریں گے

مصباح الحق چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی

ایک وقت میں 2 عہدے رکھنے پر انہیں کرکٹ کے مختلف حلقوں اور شائقین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا

پی سی بی نےانڈر19ون ڈے ٹورنامنٹ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا

ایونٹ کی فاتح ٹیم کو10 لاکھ اور رنرزاپ کو 5 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز