دورہ انگلینڈ کے بدلے میں انگلش بورڈ سے کچھ طے نہیں ہوا، مصباح الحق

مستقبل میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ ہمارے لیے کچھ کرے ہمارے مائنڈ میں ایسا کچھ نہیں، برطانوی صحافیوں سے آن لائن گفتگو

کرکٹر محمد عامر اورحارث سہیل نے دورہ انگلینڈ کے لیے دستیابی سے معذرت کرلی

محمد عامر اور حارث سہیل نے نجی مصروفیات کی بنا پر دورہ انگلینڈ پر روانگی سے معذرت کی،پی سی بی

ایشیا کپ: میزبانی کے معاملے پر پی سی بی کی سری لنکا کو مشروط پیشکش

پی سی بی اس برس میزبانی کے تبادلے کیلئے رضا مند ہے، اس مرتبہ سری لنکا ایونٹ کی میزبانی کر سکتا ہے جبکہ پاکستان اگلے ایشیا کپ کی میزبانی کر سکتا ہے جوکہ 2022 میں ہو گا۔

دورہ انگلینڈ : پی سی بی کا قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ نہ لگانے کا فیصلہ

پاکستان میں کورونا کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے، کھلاڑیوں کےلیے ایک محفوظ ماحول کی فراہمی چیلنج ہے، ترجمان پی سی بی

یونس خان دورہ انگلینڈ کیلئے بیٹنگ کوچ مقرر

انگلینڈ کے مشکل دورے میں اپنے ملک کی نمائندگی کا موقع ملنا میرے لیے اعزاز ہے، یونس خان

پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کیلئے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا

یکم جولائی سے نافذ العمل سینٹرل کنٹریکٹ میں اسپنر انعم امین اوربیٹر عمیمہ سہیل سمیت 9 خواتین کرکٹرز کو شامل کیا گیا ہے، پی سی بی

کرکٹ سرگرمیوں کی بحالی اور دورہ انگلینڈ کی تیاریوں کیلیے پی سی بی متحرک

کھلاڑیوں کو مرحلہ وار بلانے کے لیے کام جاری ہے، ترجمان پی سی بی

پی سی بی نے کھلاڑیوں کیلئے احتیاطی گائیڈ لائنز تیار کر لیں

گائیڈ لائنز کے تحت پی سی بی کھلاڑیوں کی ٹریننگ کا سلسلہ شروع کرے گا۔

قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ: شیڈول کا اعلان ہو گیا

دونوں ٹیمیں دورے کے دوران تین ٹیسٹ میچز اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلیں گی۔

کیٹیگری معانی نہیں رکھتی، اصل ہدف ٹیم میں و اپسی ہے، سرفراز

سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل سبھی کرکٹرز شاندار ہیں اور مجھے بی کیٹیگری میں بھی بہترین کھلاڑیوں کا ساتھ حاصل ہے، سابق کپتان

ٹاپ اسٹوریز