لاک ڈاؤن اسپنرز کو تیکینک پر توجہ دینے کیلئے بہترین موقع ہے، مشتاق احمد

سابق کرکٹر کا کہنا ہے کہ کیرئیر کے آغاز میں مرحوم عبد القادر کی نقالی میں اپنا ایکشن خراب کر بیٹھا

شعیب اختر کےخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اخترنے مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل پر تین سال پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ پی سی بی نےغصہ نکالا ہے

وسیم اکرم کا کرکٹرز کے ساتھ آن لائن سیشن، سنائی کریئر کے اتارچڑھاؤ کی کہانی

ایک اچھے کھلاڑی کے لیے ہر دن نیا دن ہوتا ہے اور اسے ہر دن کے لیے ایک نئی حکمت عملی تیار کرنا ہوتی ہے، سابق ٹیسٹ کرکٹر

پی سی بی نے کرکٹر عمر اکمل پرتین سال کی پابندی لگادی

پابندی کا فیصلہ چیئرمین ڈسپلنری پینل جسٹس ریٹائرڈ فضل میراں چوہان نے سنایا

پی سی بی کا کرکٹرز کو ویڈیو لنک کے ذریعے لیکچرز دینے کا فیصلہ

سابق کرکٹرز ویڈیو لنک کے ذریعے موجودہ کھلاڑیوں کو کھیل کے گر سکھائیں گے۔ 

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیدرلینڈز ملتوی

جولائی میں شیڈول دورہ نیدرلینڈز کو غیرمعینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردیا گیا، پی سی بی

کھلاڑیوں کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ کا پہلے روز کا عمل مکمل کر لیا گیا، پی سی بی

سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ دیگر 11 کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کل لیے جائیں گے۔

پی سی بی کا وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپے کا عطیہ

رقم کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے خرچ کی جائے گی،وبا سے نمٹنے کے لیے عطیات دینے پر کھلاڑیوں اور ملازمین کا مشکور ہوں، احسان مانی

پاکستان آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی حاصل کرنے کا خواہاں

پی سی بی 2023 سے 2031 کے دوران ہونے والے ایونٹس کی میزبانی کے لیے اماراتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ مل کر نیلامی میں حصہ لینے کا ارادہ رکھتا ہے۔

بھارت کیخلاف کرکٹ سیریز، پی سی بی کا دوٹوک موقف سامنے آ گیا

بی سی سی آئی  نے دو تین دفعہ وعدہ کرکے سیریز نہیں کھیلی،  بھارتی کرکٹ بورڈ اعتبار کے قابل نہیں، احسان مانی

ٹاپ اسٹوریز