اگر ایک کو رہنا ہے تو ’’وہ‘‘ نہیں رہیں گے، عمران خان
خواہش ہے کہ دونوں رہیں، عمران خان
مریم کی پینٹنگ نہیں بکتی، عمران خان کی فوراً بک جاتی ہے، رابی پیرزادہ
مریم نواز کی پینٹگ دو سال سے نہیں بکی
عمران خان کی اسلام آباد پیشی، غیر متعلقہ افراد احاطہ عدالت میں ممنوع، اسلام آباد پولیس
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے ،ترجمان اسلام آباد پولیس
حکومت پاکستان کو دوبارہ فیٹف لسٹ میں ڈلوائے گی، فواد چوہدری
جلسہ میں شرکت کرکے عوام نے حکومت کے ظلم و جبر کو مسترد کیا
لاہور جلسہ عمران خان کے حق میں عوامی ریفرینڈم تھا
لاہور جلسہ دیکھ کر مخالفین کی آنکھیں کھل گئی ہوں گی
عمران خان کی اسلام آباد عدالت پیشی کا معاملہ، پارٹی اجلاس طلب
کارکنان کو عدالت لیں جائیں یا نہیں، معاملہ زیر غور
لاہور نے عمران خان کا بیانیہ مسترد کردیا، مریم اورنگزیب
عمران خان اب الیکٹ ہوں گے نہ سلیکٹ
صدر عارف علوی حکومت مخالف کام کر رہے ہیں، شہباز شریف
میں آپ سے مشاورت کا پابند نہیں، وزیراعظم کا عارف علوی کو جواب
پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، پی ٹی آئی کا عالمی اداروں کو خط
حکومت عدلیہ کو جعلی ویڈیوز اور آڈیوز سے بلیک میل کرنے کی کوشش کررہی ہے، خط
عثمان ڈار نے جلسہ گاہ پہنچنے کیلئے رکشے کی لفٹ لی
عمران خان کے خوف سے لاہور شہر کو بند کردیا گیا ہے، عثمان ڈار