پی ٹی آئی کی تحریک سے مسلم لیگ کی حکومت نمٹے گی، رانا ثنااللہ

یہ ملک کو خراب کرنا چاہتے ہیں اور یہی ان کا شروع سے ایجنڈا ہے ، سابق وفاقی وزیر داخلہ

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرہ ہے، نعیم حیدر پنجوتھہ

عمران خان کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے، رہنما تحریک انصاف

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات کے خاتمے کیلئے حکمت عملی بنانے پر غور

علی امین گنڈاپور نے غیر ضروری مقدمات کے خاتمے کے لیے صوبائی محکموں کو ٹاسک سونپ دیے

دانیال عزیز گروپ کے چوہدری اویس قاسم کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

8 فروری 2024 کےانتخابات میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے 31500 ووٹ حاصل کئے

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے رویے میں بہتری آئی ہے ، مصدق ملک

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا خود وزیراعظم سے ملاقات کیلئے آئے تھے، وفاقی وزیر

ہمارے 40ایم پی ایز توڑے جا چکے ہیں، شیرافضل مروت

پنجاب کے معاملات کا سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو ادارک ہے، رہنما سنی اتحاد کونسل

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس، بانی پی ٹی آئی سمیت 11 ملزمان بری

بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف کوئی ثبوت عدالت میں جمع نہیں کروایا گیا،جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال

بانی پی ٹی آئی نے مبینہ انتخابی دھاندلی اور نتائج کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

انتخابی دھاندلی کے خلاف سینئر وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی

بانی پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بری

جج شائستہ کنڈی نے بریت کی درخواست کو منظور کر لیا

پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کیلئے درخواست دے دی

ڈی چوک،ایف نائن پارک یا پریڈ گراؤنڈ کی جگہیں مانگی گئیں

ٹاپ اسٹوریز