پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریاں مکمل، وزیراعلی کے پی کا قافلوں کو لیڈ کرنے کا فیصلہ
چارسدہ، پشاور، نوشہرہ، خیبر کے قافلوں کا صوابی میں استقبال کیا جائے گا
اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی جلسے کے لیے روٹ جاری کر دیا
مقامی افراد نیو مارگلہ ایونیو، خیبرپختونخوا کے قافلے موٹر وے ایم ون، پنجاب والے ایم ٹو استعمال کریں گے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد
فیض حمید بانی پی ٹی آئی کی ہر ایکٹیویٹی کے بارے میں جانتے ہیں، خواجہ آصف
سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے وعدہ معاف گواہ بننے پر کوئی پیشگوئی نہیں کر سکتا ،وزیر دفاع
عمران خان مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فواد چودھری کا دعوی
ملکی معیشت آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دی گئی ہے، ملکی مسائل کا حل گرینڈ ڈائیلاگ ہے،سابق وفاقی وزیر
وزیراعظم جلد نیشنل ایجنڈے کا اعلان کریں گے، احسن اقبال
ہمیں ملک میں امن ، استحکام اور پالیسی کے تسلسل کی ضرورت ہے ،وفاقی وزیر
9 مئی واقعات پر معافی مانگنے تک عمران خان سے مذاکرات نہیں ہونگے، احسن اقبال
پی ٹی آئی نے وہ کیا جس کی جرات دہشتگردوں میں بھی نہیں،وفاقی وزیر
محموداچکزئی سےمذاکرات کب اورکس بنیادپرکرنےہیں یہ حکومت کی صوابدیدہے،بیرسٹرگوہر
بانی پی ٹی آئی نے بھی سربراہ پختونخوا ملی عوامی پارٹی کو بات چیت کی اجازت دے رکھی ہے، چیئرمین تحریک انصاف
بلاول بھٹو زرداری کا سولر سسٹم اسکیم کو پورےسندھ میں پھیلانے کا اعلان
پیپلزپارٹی وفاق میں حکومت بناکر ایسے ہی منصوبے ملک بھرمیں لائے گی، چیئرمین پیپلز پارٹی
جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے فورم پر ایک ساتھ چلنے کا فیصلہ
اجلاس میں شبلی فراز، اسد قیصر، بیرسٹر گوہر، کامران مرتضی، غفور حیدری شریک ہوئے
8ستمبر کے جلسے میں تین سے چار لاکھ لوگ شرکت کریں گے،شیر افضل مروت
25 کروڑ عوام جعلی مینڈیٹ والی حکومت سے تنگ آگئے ہیں، رہنما تحریک انصاف