کولیگ نے باہر نکلنے کا اشارہ کیا تو سمجھ گیا یہ ٹریپ تھا، میں نے گاڑی باہر نکلوا دی، عمران خان

چیف جسٹس دیکھیں ملک میں ہو کیا رہا ہے؟ نا معلوم افراد کا کیا کام تھا؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا خطاب

اسحاق ڈار نے ایٹمی اثاثوں پر بیان کیوں دیا؟ عوام کو اعتماد میں لیا جائے، شاہ محمود

قوم جاننا چاہتی ہے کہ حکومت سے آئی ایم ایف نے کیا کیا مطالبات کیے ہیں؟ پی ٹی آئی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب

پی ٹی آئی کارکن کالعدم تنظیم سے بھرتی کیے گئے، مریم نواز کا الزام

عمران خان کی حمایت شرپسند کررہے ہیں، ریاست کو کارروائی کرنی چاہیے، چیف آرگنائزر ن لیگ

جوڈیشل کمپلیکس میں مجھے قتل کرنا تھا یا بلوچستان لیکر جانا تھا، عمران خان کا الزام

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی سمیت زمان پارک میں داخل ہونے والے پولیس والوں پر مقدمہ کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی کا خطاب

ایلیٹ فورس کی گاڑی پر پی ٹی آئی کارکنوں کا حملہ

گاڑی میں موجود اہلکاروں نے بھاگ کر جان بچائی، اہلکاروں سے اسلحہ بھی چھین لیا گیا، پولیس

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا قوم سے خطاب مؤخر

عمران خان اب اتوار کی دوپہر قوم سے خطاب کریں گے۔

عمران خان کی ایک گھڑی نے 1264گھڑیوں کا سراغ لگا لیا، علی نواز اعوان

عمران خان اشتہاری نہیں بلکہ نواز شریف اشتہاری ہیں۔

حکومتی اقدامات ناقابل برداشت ہیں، عمران خان

امپورٹڈ حکومت ہمارے کارکنان اور لیڈر شپ کو نشانہ بنا رہی ہے۔

پی ٹی آئی نے صبح 7 بجے کارکنان کو زمان پارک پہنچنے کی کال دیدی

عمران خان صبح 8 بجے زمان پارک سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے۔

عمران خان کی عدالتی پیشی کی جگہ تبدیل

توشہ خانہ کیس کی سماعت کچہری سے کمرہ عدالت جوڈیشل کمپلیکس منتقل کردی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز