چھوٹی دکانوں کو 36 ہزار روپے ٹیکس دینا ہو گا، عمران خان نے معیشت تباہ کی، وزیر خزانہ

عمران خان نے آئی ایم ایف سے وعدہ توڑا تو کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھا۔

امپورٹڈ حکومت کرپٹ اور نااہل، تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟ عمران خان

مہنگائی 38 فیصد ہو گئی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟

الیکشن کمیشن تینوں جماعتوں کو فنڈنگ کا فیصلہ اکٹھا جاری کرے، فواد چودھری

اوور سیز اور عام پاکستانی پی ٹی آئی کو فنڈ دیتے ہیں اور ہم فنڈنگ کا یہ ہی طریقہ جاری رکھیں گے۔

ہم پی ٹی آئی کو پاکستان کی سیاست سے باہر کر دیں گے، مولانا فضل الرحمان

عمران خان ہر ایک کو چور کہتا ہے مگر پنجاب کو ایک ڈاکو کے حوالے کیا۔

برطانیہ میں پی ٹی آئی کیلئے خیرات کے نام پر رقم اکٹھی کی گئی، برطانوی میڈیا

فنانشل ٹائمز کی اینگلنگ پاکستان کے کچھ میڈیا گروپس سے بھی بدتر ہے، فواد چودھری

اسد عمر کا پاکستان پر فوری ظلم بند کرنے کا مطالبہ

حالات پہلے ہی خراب ہو گئے تھے لیکن اب دن بدن بگڑتے جا رہے ہیں۔

بلا تاخیر فلاح عامہ کے پروگراموں کو تیزی سے آگے بڑھایا جائے، عمران خان

عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات کی۔

عدالت کا پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو رہا کرنے کا حکم

عدالت نے حلیم عادل شیخ کو ضابطہ فوجداری کی  دفعہ 63 کے تحت رہا کرنے کا حکم دیا۔

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ فوری کیا جائے، وزیر داخلہ کا مطالبہ

پنجاب حکومت کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ ادارے آزاد ہیں، انکوائری کریں جو قصوروار ہیں انہیں سزادی جائے۔

ٹاپ اسٹوریز