آج رات پرامن احتجاج ریکارڈ کرائیں، بتائیں ہم بھیڑ بکریاں نہیں ہیں، عمران خان

زرداری عوام سے ڈرتے ہیں اور چوری کے پیسے سے لوگوں کے ضمیر خریدتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا عوام سے ویڈیو خطاب

عمران خان کا قوم سے خطاب کچھ دیر بعد

 قوم عمران خان کے خطاب کا انتظار کرے، شہباز گل

چودھری شجاعت نے عمران خان کے امیدوار چودھری پرویز الٰہی کی حمایت سے انکار کردیا

ق لیگ کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں متفقہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ چودھری پرویز الٰہی وزارت اعلیٰ کے لیے ہمارے متفقہ امیدوار ہیں، مونس الٰہی

عمران خان ہارس ٹریڈنگ کے ماہر ہیں، پی ٹی آئی کے صدر اور اسپیکر آئین شکن ہیں، خواجہ سعد رفیق

الیکشن کمیشن واضح کر ے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے میں مزید اور کتنی تاخیر ہے؟ وفاقی وزیر ہوابازی و ریلوے کا پریس کانفرنس سے خطاب

ن لیگ کے تمام ہتھکنڈے بری طرح ناکام ہوں گے، پرویز الہیٰ

ساری زندگی جس بندے نے سچ نہیں بولا ان کا ذکر نہیں کرنا چاہتا۔

سیاست دانوں کی خرید و فروخت پر ہمیں ندامت ہوتی ہے، شاہ محمود قریشی

پارلیمانی میٹنگ میں ہمارے اراکین کی تعداد پوری تھی اور حکومت بننے کے بعد قباحتیں دور کی جائیں گی۔

فضل الرحمان اعصابی تناؤ میں کمی کی دوا لیں ورنہ جیل کے اسپتال شفٹ کرنا پڑے گا، فواد چودھری

آنکھوں سے پتہ چل رہا ہے کہ موصوف راتوں کو سو نہیں پا رہے، پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: ایک ایک ووٹ پر پہرہ دیں گے، اسد عمر

چھانگا مانگا کی سیاست کرنے والوں کو ناکامی ہوگی، چودھری پرویز الٰہی کا پی ٹی آئی اور ق لیگ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز