کل نیوٹرل نیوٹرل نہیں تھے، مذاکرات نہیں ہو رہے، اچھا سیاسی ذہن نواز شریف کا ہے، اسد عمر

مریم نواز شہباز شریف سے بڑی لیڈر بن گئی ہیں، پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری کی ’ہم مہر بخاری کے ساتھ ‘ میں گفتگو

پنجاب میں فائٹنگ پوزیشن میں ہیں، 22 جولائی آنے تو دیں، خرم دستگیر

پنجاب میں حکومت بنائیں گے، شبلی فراز : جو نمبرز ہیں ان میں ن لیگ کی حکومت پنجاب میں نہیں رہے گی، قمرالزماں کائرہ کی بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو

اپنی ہی 20 سیٹوں میں سے 5 ہار جانے پر زیادہ زعم میں آنے کی ضرورت نہیں، مریم نواز

الیکشن کمیشن آف پاکستان پر آپ کا اٹیک وہ دھاندلی نہیں جو ہوئی ہی نہیں بلکہ فارن فنڈنگ فیصلے کا خوف ہے، نائب صدر ن لیگ

پنجاب میں 22 کو حکومت بنائیں گے، پی ٹی آئی الیکشن کی تیاری کریگی، شیخ رشید

عمران خان قوم سے خطاب میں چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ نامزد کریں گے، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

سیاسی تاریخ میں بھٹو کے بعد عمران خان کا سب سے بڑا سرپرائز

جنہوں نے غیر قانونی اقدامات کئے قانون ان کے خلاف خود راستہ بنائے گا، اسپیکر پنجاب اسمبلی

پنجاب کا مستقبل؟ آئندہ کی حکمت عملی کیا؟ پی ٹی آئی کور کمیٹی بیٹھ گئی

ضمنی الیکشن میں سرکاری مشینری کے استعمال اور دھاندلی کے واقعات کا بھی جائزہ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وکٹری اسپیچ پر مشاورت

عمران خان اپنی وکٹری اسپیچ میں ایک مرتبہ پھر عام انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ بھی کریں گے، ذرائع

لگتا ہے عمران خان پاکستان کے بال ٹھاکرے بننے جا رہے ہیں، شرجیل میمن

میڈیا میں ایسا لگ رہا ہے کہ پی ٹی آئی شوسینا بننے کی کوشش کر رہی ہے، سندھ کے وزیر اطلاعات و نشریات

ٹاپ اسٹوریز