ہمارے شروع کردہ منصوبوں کے نام تبدیل کیے گئے، شوکت ترین

اعتراف کریں کہ آپ کی نالائقی کی وجہ سے ملک موجودہ حالات سے دوچار ہے۔

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول سستا ہوا تو جو ہوسکا کریں گے،مفتاح اسماعیل

قیمتوں میں اضافے کے فیصلے آسان نہیں تھے تاہم ہم جلد صورتحال پر قابو پالیں گے۔

نیب ترمیمی بل سے کرپشن کیسز ختم ہو جائیں گے، فرخ حبیب

اتحادی حکومت ہونے کی وجہ سے سازش ناکام بنانے میں کامیاب نہ ہو سکے۔

حکومت تیسرا بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے، فکسڈ ٹیکس کی طرف بڑھ رہی ہے، 40 فیصد مہنگائی بڑھے گی: شوکت ترین

ایکسپورٹ میں کمی سے بیروزگاری بڑھے گی، ڈر ہے کہ حکومت ملک کے حالات سری لنکا جیسے نہ کردے، سابق وفاقی وزیر خزانہ کا رجیم چینج سیمینار سے خطاب

کیا گھر پر ڈاکہ پڑے تو چوکیدار نیوٹرل ہو سکتا ہے؟ عمران خان

مجھ پر کیسز بنے لیکن باہر نہیں بھاگا، مقابلہ کیا، کبھی نہیں سوچا تھا کہ اپنا آرمی چیف لے کر آؤں گا، چیئرمین پی ٹی آئی کا رجیم چینج سیمینار سے خطاب

آخری چند ہفتے ہیں پھر فیصلہ عوام ہی کرے گی، فواد چودھری

پاکستان میں پہلے سیاسی اور پھر معاشی بحران پیدا کیا گیا۔

پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی سے متعلق آرڈیننس عدالت میں چیلنج کر دیا

ایوان اقبال میں بلائے گئے اجلاس کو غیر قانونی قرار دے کر کالعدم قرار دیا جائے، درخواست گزار

پہلی بار بغیر کرپشن کے الزام پر ہماری حکومت کو ہٹایا گیا، عمران خان

منتخب وزیر اعظم کو سازش کے تحت ہٹانا 22 کروڑ لوگوں کے لیے باعث شرمندگی ہے۔

عمران خان اور سابق چیئرمین نیب کو جیل میں ہونا چاہیے، مریم اور نگزیب

عمران صاحب! بنی گالہ میں دو جھنڈوں کے درمیان بیٹھ کر انقلاب نہیں آتا، نیب ترمیم سے موجودہ کیسز پر فرق نہیں پڑیگا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

’’نیب ترامیم بمباری سے بڑا جرم’’عمران خان کا سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

نیب ترامیم کو اسے ہفتے سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے،اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ قوم کے ساتھ مذاق تھا۔

ٹاپ اسٹوریز