حمزہ شہباز غیر قانونی اور غیر آئینی وزیراعلیٰ ہیں، فواد چودھری

انتظامی فیصلہ لینے کے بجائے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، رہنما پی ٹی آئی

عمران خان جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کریں گے

موجودہ حکومت امریکی سازش کے تحت وجود میں آئی، عمران خان

ہم سے جو غلطی ہوئی ہمیں معاف کیا جائے، فواد چودھری

عمران خان نے لوگوں میں حقیقی آزادی کا شعور پیدا کیا، رہنما پی ٹی آئی

الیکشن کمیشن کو سمجھ ہی نہیں آئی کہ منحرف اراکین نے پارٹی چھوڑی یا نہیں، شفقت محمود

الیکشن کمیشن کو قومی اور صوبائی اسمبلی کے معاملے کا ہی علم نہیں ہے، پی ٹی آئی رہنما

گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کو جلسے کی مشروط اجازت

جلسے کی این او سی کو 37 شرائط کے ساتھ مشروط کیا گیا ہے۔

حکومتی اتحاد میں پھوٹ پڑ گئی، صدر مملکت اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں: شیخ رشید

ان کو کہہ دیا گیا ہے کہ مشکل فیصلے بھی کریں اور ستمبر میں الیکشن کریں، سربراہ عوامی مسلم لیگ

سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیا، شہباز اور حمزہ کو عہدے چھوڑ دینا چاہئیں: فواد چودھری

صدر مملکت سے اپیل ہے کہ وفاقی اور صوبائی اسمبلیاں توڑ کر نئے انتخابات کرائیں، ہیڈ آف میڈیا افیئرز

لندن: علیم خان، نواز شریف اہم ملاقات

نواز شریف اور علیم خان کے درمیان ملاقات 2 گھنٹے تک جاری رہی

بولٹن مارکیٹ واقعے کی فوری تحقیقات کرائی جائیں، خرم شیر زمان

ایپکس کمیٹی اجلاس میں جن امور پر بحث ہوئی وہ عوام کے سامنے لائے جائیں، صدر پی ٹی آئی کراچی

اگر مجھے کچھ ہوا تو قوم نے مجھےانصاف دلانا ہے، عمران خان

ہماری حکومت کی پالیسیوں کے بعد فیصل آباد کی صنعتوں نےتمام ریکارڈ توڑ دیئے

ٹاپ اسٹوریز