پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کی نئی پارٹی کے قیام کی تیاریاں

جیت کی صورت میں پنجاب میں اگلا وزیراعلیٰ نئی جماعت سے بھی ہو سکتا ہے، ذرائع

پرویز الہٰی عدالتی وزیر اعلیٰ ہیں، وفاقی وزیر قانون

یہ دعوی کرتے ہیں ہم اکثریت میں ہیں تو پھر بھاگ کیوں گئے ؟

عمران خان سچے اور کھرے آدمی ہیں، پرویز الہیٰ

ہم عوام کی خدمت کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیں گے۔

آئین کے مطابق بروقت انتخابات چاہتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

ایم کیو ایم پیپلز پارٹی سے امید نہ رکھے کہ ہم کوئی غیرقانونی یا غیرآئینی کام کریں گے۔

طاقتور کی مرضی وہ جو چاہے ہو جاتا ہے، عمران خان

کیا ملزم سے پوچھا گیا کہ تمہیں کس نے قتل کرنے کا کہا اور ٹریننگ کس نے دی؟

آئی ایم ایف کے پاس نہ گئے تو ملک ڈیفالٹ کر جائیگا، مزید مہنگائی آنے والی ہے، عمران خان

یہیں رہ کر مقدموں کا مقابلہ کروں گا، تیار ہو جائیں، ملک کو بحرانوں سے نکالنا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا پریس کانفرنس سے خطاب

اسمبلیوں میں جانے کا فائدہ نہیں، ہمارے 3 اراکین اسمبلی کو اسٹیبلشمنٹ نے نیوٹرل رہنے کا کہا، عمران خان

ایم کیو ایم کو اکھٹا اور باپ کو پی پی میں شامل کرایا جا رہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی سینئر صحافیوں سے بات چیت

عوام حکومت سے الیکشن چھینے گی، فواد چودھری

انتخابات کا نام سن کر ان پر کپکپی طاری ہو جاتی ہے۔

الیکشن کمیشن نے پھر ثابت کیا وہ حکومت کی بی ٹیم ہے، عمران خان

پی ڈی ایم عوام سے خوفزدہ اور بلدیاتی سمیت تمام الیکشنز سے فرار اختیار کر رہی ہے۔

اکتوبر میں الیکشن کا شوق پورا ہو جائے گا، رانا ثنا اللہ

بلدیاتی ادارے 2020 میں مدت ختم کر چکے تھے لیکن انہوں نے کیوں الیکشن نہیں کروائے ؟

ٹاپ اسٹوریز