یہ انتخاب ایک آزاد اور خودمختار پاکستان کے لئے جہاد ہے،عمران خان

16اکتوبر بروز اتوار آپ کے حلقوں میں ضمنی انتخاب ہونے والا ہے،یہ ضمنی انتخاب اس ملک کی تاریخ کا سب سے اہم انتخاب ہے۔

اعظم سواتی پر تشدد کیا گیا، بہت ہو چکا، عوام فیصلہ کریں گے حکمران کون ہوں گے؟ شبلی فراز

عمران خان کی قیادت میں پوری قوم یکجا ہے، ان کی ایک کال پر ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ہے، سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی میڈیا سے بات چیت

خوشحالی صرف فارن فنڈڈ فتنہ کے قانون کی گرفت میں آنے سے آئے گی، مریم اورنگزیب

ملک کو سیکیورٹی تھریٹ صرف فارن فنڈڈ ایبسلوٹلی فراڈ فتنہ سے ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب بنانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے عمرسرفراز چیمہ کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔

عمران خان آڈیو ٹیسٹ کروائیں، دعوے نہ کریں، خواجہ سعد رفیق

عمران خان کا بس چلے تو اپنے مخالفین کو کچا کھا جائیں۔

ایبسلوٹلی نو لا اینڈ آرڈر ان خیبر پختونخوا، وزیر دفاع

آڈیو لیکس نے حقیقی آزادی اور بیرونی ساز کے بیانیے کا پول کھول کر رکھ دیا ہے، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں خطاب

عمران صاحب! جے آئی ٹی میں پیش ہوں، عدالت نہیں جیل جانے کا وقت ہے، مریم اورنگزیب

ملک کے خلاف فارن فنڈڈ فتنہ کی پوری پلاننگ بے نقاب ہو چکی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

لانگ مارچ ہوگا،تیاری مکمل،شہباز،رانا الٹے لٹک جائیں کچھ نہیں کرسکتے، عمران خان

حکمت عملی کسی کو پتہ نہیں،لندن میں بیٹھ کر باپ بیٹی نے کہا ہم پر ظلم ہوا، پوچھتا ہوں کہ کس نے ظلم کیا؟

نواز شریف کی واپسی پر اعتراض نہیں، لانگ مارچ کی تاریخ دو تین دن میں بتادیں گے، فواد چودھری

صدر مملکت کا کردار انتہائی اہم ہے، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں، پی ٹی آئی رہنما کی ’پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو

ٹاپ اسٹوریز