سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے وفاقی حکومت کیساتھ ملکر کام کریں گے، ٹیلی تھون پورے ملک کیلئے ہے، فواد چودھری

انٹیلی جنس بیورو نے کس قانون کے تحت فون ٹیپنگ کی؟ مفتاح اسماعیل کو ن لیگ کی جانب سے تنقید کے بعد مستعفی ہوجانا چاہیے، پی ٹی آئی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

عمران خان کی براہ راست تقریر نشر کرنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل

موجودہ حالات میں تقریر پر پابندی کی کوئی مناسب وجوہات نہیں ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

ملک کو ٹھیس پہنچانے کی سوچ باعث صدمہ ہے،شیریں رحمان

ملکی مفاد کو نقصان نہ پہنچانا پیپلز پارٹی کی تربیت کا حصہ ہے، وفاقی وزیر

شہباز گل کے ریمانڈ کیخلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

شہباز گل کے خلاف 12 اگست کے بعد کی تمام تحقیقات اور شواہد غیر قانونی قرار دیا جائے، استدعا

ن لیگ کی عمران خان اور پی ٹی آئی کیخلاف برطانیہ کے چیریٹی کمیشن میں درخواست دائر

لوگوں کو دھوکہ دے کر غیراخلاقی طور پر خیرات کے نام پر فنڈز جمع کیے گئے، ن لیگ کا الزام

عمران خان نے تحریک معطل کی تو حکمران عوام کی بوٹیاں نوچ لیں گے، فواد چودھری

حکومت اربوں روپے کی میڈیا کمپین چلا رہی ہے کہ حقیقی آزادی کی تحریک کو معطل کر دینا چاہیے۔

راناثنا اللہ کو گرفتار کرنیکا ارادہ ہے، ن لیگی قائدین کے خلاف کارروائی ہوتی تو شہباز گل کا واقعہ نہ ہوتا، ہاشم ڈوگر

وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف درج مقدمے کو قانون کے مطابق دیکھیں گے، ہم کسی پر تشدد کے حق میں نہیں، وزیر داخلہ پنجاب کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

سیلاب کے نقصانات سے بچنے کا واحد حل ڈیمز کی تعمیر ہے، عمران خان

2010 کے سیلاب میں بھی اتنے نقصانات نہیں ہوئے جتنے حالیہ سیلاب میں ہوئے ہیں۔

عمران خان کے کاغذات نامزدگی کےخلاف فیصلہ محفوظ

عمران خان استعفٰی دے چکے ہیں اور وہ اب اسمبلی کے رکن نہیں ہیں، بیرسٹر گوہر خان

ٹاپ اسٹوریز