پی ٹی اے نے ایک لاکھ 19 ہزار 496سائٹس بلاک کردیں

ملکی سلامتی اور دفاع کے خلاف مواد پھیلانے والی سائٹس بلاک ۔

یوٹیوب کی پاکستان میں بندش؟ پی ٹی اے کا اہم بیان آ گیا

یوٹیوب کی بندش سے متعلق پرانی پریس ریلیز سوشل میڈیا پر دوبارہ گردش کر رہی ہے جس سے عوام میں غیر ضروری غلط فہمی کا باعث بن رہی ہے۔

وی پی این کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع

توسیع کب تک دی گئی یہ وزارت داخلہ کا معاملہ ہے ، چیئرمین پی ٹی اے

موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے بارے غور نہیں کیا جا رہا، پی ٹی اے

وزارت داخلہ سے موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے سے متعلق کوئی احکامات موصول نہیں ہوئے

پی ٹی اے کا غیر رجسٹرڈ وی پی این کی رجسٹریشن کیلئے 2 ہفتے کی مہلت دینے کا فیصلہ

یکم دسمبر سے غیر رجسٹرڈ وی پی این کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا جائے گا

پی ٹی اے نے اداروں اور فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن کا عمل آسان کر دیا

فری لانسرز کو اپنے پروجیکٹ یا کمپنی کے ساتھ وابستگی کی تصدیق کیلئے ثبوت فراہم کرنا ہوں گے۔

 غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی روزانہ 2 کروڑ کوششیں ، لاکھوں بلاک 

ممنوعہ ویب سائٹس حکومتی تنظیموں اور شہریوں کی اطلاعات پر بلاک کیں ، پی ٹی اے

انٹرنیٹ تک بلاتعطل رسائی، پی ٹی اے نے آئی پی اور وی پی این رجسٹریشن کا آغاز کر دیا

5یا زائد آئی پی ایڈریس پر آئی پی وائٹ لسٹنگ کی فیس لاگو ہو گی، پی ٹی اے

پی ٹی اے کا مرحومین کے شناختی کارڈ پر جاری سمیں 15 اکتوبر سے بلاک کرنے کا اعلان

مقررہ میعاد کے بعد ایسی تمام سمیں بند کردی جائیں گی، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی

پاکستان میں وی پی اینز کو بلاک نہیں کیا جا رہا، پی ٹی اے

آئی ٹی کمپنیاں، سافٹ ویئر ہاؤسز، فری لانسرز، بینکس،دیگر کاروبارزیر استعمال وی پی این کو رجسٹر کرائیں

ٹاپ اسٹوریز