ٹک ٹاک پر ایک بار پھر پابندی لگ گئی

انتظامیہ نے مطلع کیے جانے کے باوجود مواد ہٹانے کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے، پی ٹی اے

پی ٹی اے کیجانب سے موبائل فون صارفین کیلئے اچھی خبر

سال 2020 میں کراچی کے شہریوں سے 21 ہزار 558 موبائل فونز چھینے گئے تھے۔

پی ٹی اے کی 19 کمپنیوں کو موبائل فونز ڈیوائس بنانے کی اجازت

کمپنیوں کو 3 اور فور جی کی تیاری کے لئےڈیوائس بنانے کی اجازت ہو گی۔

پاکستان میں سوشل میڈیا سروس بحال کردی گئی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو چند گھنٹوں کے لیے بند کر دیا تھا۔ 

انٹرنیٹ میں پیدا ہونیوالی خرابی دور کرنے میں مزید وقت لگ سکتا ہے، پی ٹی اے

زیر آب انٹرنیٹ کیبلز میں دو دن  قبل آنے والی خرابی کو مکمل طور پر دور نہیں کیا جا سکا ہے۔

ٹوئٹر انتظامیہ پاکستانی صارفین سے متعلق متعصبانہ رویے پر غور کرے، پی ٹی اے

 پاکستانی صارفین کے ٹوئٹر اکاوَنٹس بلاک کرنے کا معاملہ ٹوئٹر انتظامیہ کے ساتھ اٹھایا ہے، پی ٹی اے

پی ٹی اے: موٹر وے کی ہیلپ لائن پر کال مفت ہو گی

موبائل صارفین 130 پراب کال مفت کر سکیں گے۔

کورونا کے دوران ٹک ٹاک کم مراعات یافتہ طبقے کیلئے آمدن کا ذریعہ رہا، اسلام آباد ہائیکورٹ

پوری دنیا آگے جا رہی ہے اور آپ پیچھے لے کر جا رہے ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ  اطہر من اللہ

پی ٹی اے: ٹوئٹر انتظامیہ غلط معلومات دینے والے اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کرے

غلط اوربے بنیاد معلومات پھیلانےکی موجودہ مہم میں شامل ہینڈلز کوبلاک کیا جائے، پی ٹی اے

پاکستان میں ٹک ٹاک بحال

پاکستانی قوانین کو مکمل فالو کریں گے، ٹک ٹاک انتظامیہ کی یقین دہانی

ٹاپ اسٹوریز