پاکستان میں بندش، ٹک ٹاک انتظامیہ کا موقف سامنے آگیا

ویڈیو شیئرنگ ایپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی اے سے مذاکرات جاری ہیں، امید ہے پاکستان کے پرجوش صارفین جلد ٹک ٹاک دوبارہ استعمال کرسکیں گے،کہ

بتایا جائے کہ کیوں نہ ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ معطل کیا جائے؟ عدالت

کیوں نہ عدالت کے احکامات کی خلاف ورزی پر کارروائی کا آغاز کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

ٹک ٹاک پر پابندی مستقل نہیں، علی محمد خان

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور نے سینیٹ کی کمیٹی برائے قانون سازی کو بتایا کہ فلٹر لگانے کے لیے ٹک ٹاک انتظامیہ سے رابطے جاری ہیں

پی ٹی اے نے ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی

 ٹک ٹاک پر غیراخلاقی اور نامناسب مواد شیئرکرنے کی وجہ سے پابندی عائد کی گئی، ترجمان

پی ٹی اے نے غیر اخلاقی مواد نہ ہٹانے پر پانچ ایپلیکیشنز بلاک کر دیں

 ایپلی کیشنز میں ٹنڈر، ٹیگڈ، اسکاوَٹ، گرینڈر اور سےہائے کو بلاک کیا گیا ہے، پی ٹی اے

پی ٹی اے کا پب جی اور بیگو پر سے پابندی ہٹانے کا اعلان

پی ٹی اے اور پراکسیما بیٹا پرائیویٹ لمیٹڈ (پی بی) کے قانونی نمائندوں کے مابین پب جی سے متعلق اجلاس

پی ٹی اے کا پب جی گیم پر پابندی برقرار رکھنے کا اعلان

پی ٹی اے نے آن لائن گیم پب جی کی بلاکنگ کے حوالے سے تفصیلی حکم جاری کر دیا۔

سرگودھا: غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پر چھاپہ

غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج سے الیکٹرانک آلات برآمد کرلیے گئے ہیں جب کہ ایک شخص کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔

پی ٹی اے: سوشل میڈیا ویب سائٹ بیگو کو بلاک کردیا

ٹک ٹاک کو بھی آخری وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

فواد چوہدری نے پب جی گیم پر پابندی کی مخالفت کردی

ایسے رویوں سے ٹیکنالوجی کی انڈسٹری تباہ ہو جائے گی، ہم ایسے فیصلوں کے معاشی نقصان کے متحمل نہیں ہو سکتے، وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز