آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات: تحریک عدم اعتماد پر گفتگو

اپوزیشن کی تیاری مکمل ہے اور حکومتی اراکین بھی رابطوں میں ہیں، سابق صدر پاکستان کی بات چیت

 سوچا تھا بلاول معافی مانگیں گے، دونوں جماعتوں نے پختونوں کے خون کا سودا کیا، مراد سعید

کراچی میں پختونوں کے خون کے لیے باوردی پولیس کواستعمال کیا جاتا ہے، وفاقی وزیر کا بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر ردعمل

جمہوریت سمیت 18 ویں ترمیم خطرے میں ہے، بلاول بھٹو

جدوجہد کامیاب ہو گی اور نالائق وزیراعظم سے حساب لیں گے، چیئرمین پی پی کی ایمل ولی خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو

آصف زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ایک اور ملاقات طے

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات بلاول ہاؤس لاہور میں ہو گی۔

پیکا آرڈیننس مسترد، 35 پنکچر سے بڑی فیک نیوز ہے؟ پلوشہ خان کا استفسار

عمران خان طاقت سے آواز کو دبا سکتے ہیں تو دبا لیں، مرکزی رہنما پی پی

اب ہم دکھائیں گے کہ اپوزیشن کتنی طاقتور ہے؟ خورشید شاہ

سندھ میں بہت امن ہے، صوبے میں دشمنی کے نام پر قتل ہوتے رہتے ہیں، کوئی نئی بات نہیں، رہنما پی پی

آصف زرداری اور سراج الحق ملاقات منسوخ

دونوں رہنماؤں کے درمیان شام سات بجے ملاقات ہونا طے تھی۔

ہمارے مارچ سے قبل اسمبلی توڑ دو: عمران خان کو بلاول بھٹو کا مشورہ

آئی ایم ایف سے ڈیل غریب اورعوام دشمن معاہدہ ہے، چیئرمین پی پی کا ورکرز کنونشن سے خطاب

لانگ مارچ بھی ہو گا، تحریک عدم اعتماد بھی آئے گی: سعید غنی

میڈیا والے فواد چودھری کا چہرہ پڑھیں، ان سے حال نہ پوچھیں، صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات

بلاول اور شہباز نے گزشتہ روز ماتم کیا، ڈرامہ سیریل کی چیخیں سب نے سنیں: فواد چودھری

 لانگ مارچ میں جتنے الفاظ ہیں ان کے پاس اتنے لوگ بھی نہیں ہیں، وفاقی وزیر کا نور خان ایئربیس پر نیوز کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز