سیلاب بڑا چیلنج ہے مل کر مشکل سے نمٹیں گے، عمران خان
سیلاب متاثرین کو مزید امداد کی بات کروں گا۔
حیدرآباد، سکھر اور لاڑکانہ میں 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں اور سیلاب سے 32 اموات
مجموعی طور پر اب تک بارشوں اور سیلاب سے سندھ میں 263 اموات ہوچکی ہیں
پی ڈی ایم اے نےمون سون کے نئے سپیل سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
آج سے چھبیس اگست تک جنوبی پنجاب اور سرگودھا ڈویژنز میں مون سون کی تازہ لہر کا امکان
بلوچستان میں بارش و سیلاب سے مزید 9 افراد جاں بحق
بلوچستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے اب تک جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 216 ہو گئی۔
وزیراعظم کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت
متاثرین کو فوری طور پر5 ہزارفی خاندان فراہم کیا جائے، شہباز شریف
بلوچستان:بارشوں اور سیلاب سے مزید 8افراد جاں بحق ،تعداد 196ہوگئی
سیلاب کے باعث رابطہ سڑکیں بہہ گئیں، ڈیم ٹوٹ گئے ، مکانات منہدم
16 اگست سے مزید مون سون بارشوں کا امکان، الرٹ جاری
۔بارش کے باعث راولپنڈی،فیصل آباد،لاہور اور گوجرانوالہ میں نشیبی علاقے زیر آب آ سکتے ہیں۔
بلوچستان:موسلادھار بارشوں سے تباہی،قلعہ عبداللہ میں 3 ڈیم ٹوٹ گئے
متبادل سڑکیں اور شاہراہیں بھی بہہ گئیں
10سے 13 اگست کو پنجاب میں موسلادھار بارش کا امکان
برساتی ندی نالوں میں بھی طغیانی کا خطرہ
بلوچستان: بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 166 ہوگئی
دو لاکھ ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے