حکومت کا اپوزیشن کو جی ٹی روڈ گوجرانوالہ پر جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

اپوزیشن کو جناح اسٹیڈیم میں کورونا ایس او پیز کے مطابق جلسے کی مشروط اجازت ملنے کا امکان ہے، ذرائع وزارت داخلہ

رانا ثنا اللہ کی گوجرانوالہ انتظامیہ کو جلسہ کی اجازت کیلئے کل تک کی ڈیڈ لائن

کل دوپہر تک انتظامیہ ہمیں اجازت نہیں دیتی تو پھر پی ڈی ایم کا جلسہ جی ٹی روڈ پر ہوگا، ن لیگی رہنما

حکومت کا اپوزیشن کو جلسوں کی اجازت دینے کا فیصلہ

اپوزیشن کو جلسوں میں کورونا ایس او پیز کا پابند بنایا جائے، حکومتی ارکان کی تجویز

گوجرانوالہ میں جلسے کی اجازت نہ ملی تو جی ٹی روڈ پر کریں گے، خرم دستگیر

 ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کو جلسے کی ابھی تک اجازت نہیں ملی،  ڈپٹی کمشنر نے مزید وقت مانگ لیا ہے

پی ڈی ایم کٹھ پتلی سرکار کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی، بلاول

پی ڈی ایم پاکستان میں عمران خان کے ظلم کے راج کا خاتمہ کرے گی، چیئرمین پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز