پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے، فواد چودھری

فضل الرحمان، بلاول اور مریم بی بی ہر سوال پر صحافیوں سے ناراض ہوئے جو ان کی مایوسی کا اظہار ہے، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی

پی ڈی ایم نے 26 مارچ کو لانگ مارچ کرنے کا اعلان کردیا

پی ڈی ایم نے فیصلہ کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن مل کر لڑیں گے، مولانا فضل الرحمان کی پی ڈی ایم سربراہی اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ

پی ڈی ایم: لانگ مارچ کو دھرنے میں تبدیل کرنیکی تجویز

پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے سینیٹ الیکشن مل کر لڑنے پر اتفاق کرلیا ہے۔

ہم حزب اختلاف کو کوئی ٹف ٹائم نہیں دے رہے، شیخ رشید

پی ڈی ایم اپنے اجلاس میں جو بھی فیصلہ کرے گی اس سے متعلق کل لال حویلی کے باہر جواب دوں گا، وزیر داخلہ

فضل الرحمان سے نواز شریف کا رابطہ: تحریک پر تبادلہ خیال

پی ڈی ایم آج بڑا اعلان کرے گی جس سے حکومت کی نیندیں اڑ جائیں گی، ن لیگ کے مرکزی سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا دعویٰ

4 فروری کو استعفوں سے متعلق طریقہ کار طے کریں گے، مریم نواز

بلاول بھٹو تحریک عدم اعتماد اور ان ہاؤس تبدیلی کی بات کریں گے تو غور کیا جائے گا، رہنما مسلم لیگ ن

‏سنا تھا آج کوئی استعفیٰ آنے والا ہے

وہ جو مرتضیٰ عباسی وغیرہ کے منہ پر مارنے تھے وہ کہاں گئے؟

عظمت سعید منتخب حکومت کو گھر بھیجنے کی سازش کا حصہ تھے، مریم نواز

سب سے بڑا قبضہ مافیا موجودہ حکومت ہے، نائب صدر مسلم لیگ ن

پی ڈی ایم کے 5 فروری کے جلسے کا مقام تبدیل

5 فروری کا جلسہ راولپنڈی کی بجائے مظفرآباد میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

تحریک عدم اعتماد، بلاول بھٹوکامؤقف فیصلہ نہیں تجویزہے: شازیہ مری

پی پی کی میچور سیاست سے سلیکٹڈ حکومت پر لرزہ طاری ہے۔

ٹاپ اسٹوریز