عوام سے وعدہ کرتا ہوں، ملکر کٹھ پتلیوں کو بھگائیں گے: بلاول بھٹو

 تبدیلی والے سارے منافق اور دھوکے باز ہیں، جو بھی وعدے کیے گئے سارے جھوٹے نکلے، چیئرمین پیپلز پارٹی

پی ڈی ایم آج بنوں میں پاور شو کرے گی

یہ جعلی اسمبلی ہے، اس کو وقت پورا نہیں کرنے دینا چاہیے، مولانافضل الرحمان

حکومت کا پی ڈی ایم کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جس کو احتجاج کا شوق ہے پورا کرے

اپوزیشن کی پوری تحریک این آر او کیلئے ہے جو نہیں دونگا، وزیر اعظم

عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم نے کورونا کے دنوں عوام کی زندگی سے کھیلنے کوشش کی

بہاولپور: مریم نواز نے نواز شریف کو ویڈیو کال کردی، لیکن کیوں؟

بہاولپور والو! آج آپ نے کمال کردیا، آپ کی محبتوں کا شکریہ۔ ن لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کا بہاولپور ریلی کے شرکا سے خطاب

ہم نے سیکریٹریٹ نہیں مانگا، ہمیں صوبہ چاہیے: یوسف رضا گیلانی

ہمیں جنوبی پنجاب کے مسائل اور محرومیوں کو بھرپور ادراک ہے، سابق وزیراعظم کا پی ڈی ایم کے زیر اہتمام نکالی جانے والی ریلی سے خطاب

ووٹ چوری کر کے حکومتیں نہیں چلا کرتیں، فضل الرحمان

پی ڈی ایم سربراہی اجلاس کے وقت یہ اتحاد ٹوٹنے کا انتطار کر رہے تھے، پی ڈی ایم کے سربراہ کا بہاولپور میں منعقدہ ریلی سے خطاب

پی ڈی ایم کا بہاولپور میں سیاسی پاور شو

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پی ڈی ایم ریلی کے ساتھ چنڑ ہاؤس جلسہ گاہ پہنچ گئیں

جعلی حکومت سے ہم مذاکرات نہیں کر سکتے، مولانا فضل الرحمان

21 جنوری کو کراچی میں اسرائیل نامنظور ریلی نکالیں گے، سربراہ پی ڈی ایم

پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کی خاطر تواضع کریں گے، غلام سرور

نواز شریف کے بیانیے کو لندن میں دفن کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز