پی ڈی ایم نے اپنی شکست تسلیم کر لی، شیخ رشید احمد

فوج کے خلاف بات کرنے والوں پر 72 گھنٹے میں پرچہ درج کیا جائے گا، وفاقی وزیر داخلہ

فیصلہ کن لانگ مارچ کے بعد استعفوں کا فیصلہ ہو گا، رانا ثنا اللہ

پی ڈی ایم تحریک میں حکومت پرعوامی دباؤ کا سلسلہ جاری رہے گا، رہنما مسلم لیگ ن

کونسی جمہوریت میں فوج کو حکومت ہٹانے کا کہا جاتا ہے؟ وزیر اعظم

کرپٹ اپوزیشن عوامی تحریک نہیں چلا سکتی، ساری گیم این آر او کی ہے۔ عمران خان کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

ضمنی انتخابات میں متفقہ امیدوار بھی ہوسکتا ہے، مریم نواز

استعفوں سے ایک دن پہلے بھی ضمنی الیکشن ہوا تو لڑیں گے، مریم نواز کی پی ڈی ایم سربراہی اجلاس کے بعد ذرائع ابلاغ سے بات چیت

مولانا اور راجکماری کو سمجھ نہیں آیا کہ زرداری نے ہاتھ کردیا، فردوس عاشق

جو راولپنڈی و اسلام آباد پر چڑھائی کرتا ہے وہ خودکشی کرتا ہے، ان کے اپنے ہاتھوں ان کا بیانیہ جاتی امرا میں دفن ہو گیا ہے۔

ڈیڈ لائن ختم: ن لیگ کو تمام اراکین کے استعفے موصول نہیں ہوئے

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے اراکین کی تعداد 83 ہے، جن میں سے کچھ اراکین کے استعفے پارٹی کو موصول نہیں ہوئے

پی ڈی ایم: ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے: فضل الرحمان

حکومت کے پاس مستعفی ہونے کے لیے ایک ماہ کا وقت ہے، پی ڈی ایم سربراہی اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ

پی ڈی ایم کسی ایجنڈے پر متفق نہ ہوسکی، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ 2020 کا سورج پی ڈی ایم رہنماوَں کے استعفوں کی راہ تکتے غروب ہوگیا

تمام استعفے قیادت کو جمع کرا دیے ،وزیر اطلاعات سندھ

ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اجلاس میں جو بھی فیصلہ ہوگا سب عمل کرنے کے پابند ہوں گے

پی ڈی ایم اجلاس: پی پی کا وزیراعظم کی نااہلی کیلئے پٹیشن دائر کرنے کا مشورہ

پی ڈی ایم اجلاس میں مستقبل کے حوالے سے بڑے فیصلے متوقع ہیں

ٹاپ اسٹوریز