سیاست میں 100 فیصد کچھ نہیں ہوتا، محمد زبیر 

جنہوں نے استعفے  نہیں دیئے ان کے نمبرز نہیں کٹے جنہوں نے دیے ان کا شکریہ، ن لیگی رہنما

عدالت کا ڈی جے بٹ کو رہا کرنے کا حکم

عدالت نے ڈی جے بٹ کی ضمانت 50 ہزار کے مچلکوں کے عوض منظورکی

جنوری 2021 کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ  ہو گا، میاں افتخار حسین

حکومت کو نہ پہلے تسلیم کیا ہے اور نہ آئندہ تسلیم کریں گے، مرکزی سیکریٹری اطلاعات پی ڈی ایم

ہمارا راستہ روکا گیا تو ہم نیا راستہ بنا لیں گے، مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں ایک پیج اور ایک اسٹیج پر ہیں، بلاول

لاہور: پی ڈی ایم جلسے کا منتظم ڈی جے بٹ گرفتار

ان کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا

پی ڈی ایم قیادت کی بیٹھک: مولانا فضل الرحمان پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے میں ناکام

پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے اپنے اپنےموقف سے پی ڈی ایم سربراہ کو آگاہ کردیا، ذرائع

پی ڈی ایم استعفیٰ،استعفیٰ کھیلے گی، دے گی نہیں: بابر اعوان

 سندھ اسمبلی توڑنے پر عوام پی ڈی ایم کے فیصلے کو سنجیدہ تصورکریں گے، ہم نیوز سے بات چیت

31 دسمبر تک اراکین پارلیمنٹ استعفے جمع کرادیں گے، فضل الرحمان

وزیراعظم کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کرتے ہیں، سربراہ پی ڈی ایم کا پریس کانفرنس سے خطاب

اپوزیشن نے استعفے دیئے تو ضمنی الیکشن کرا دیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم کا سینیٹ الیکشن کے بعد بلدیاتی انتخابات کرانے کا بھی اعلان

پی ڈی ایم اجلاس: ن لیگ نے فضل الرحمان کو استعفے جمع کرانے کی تجویز دے دی

اجلاس میں موجود تمام جماعتوں کی جانب سے مسلم لیگ ن کی تجویزکی مکمل حمایت کی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز