حکومت کی معاشی ٹیم کے نتائج دنیا تسلیم کر رہی ہے، چودھری محمد سرور

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت معاشی شعبے میں کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام

عثمان بزدار کو پنجاب اسمبلی اور وزیر اعظم کا اعتماد حاصل ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چودھری سرور کہتے ہیں وزیر اعلیٰ بہت محنت کررہے ہیں، میڈیا کے دباو سے کسی کو نہیں ہٹایا جائیگا

’’ کفار قرآن پاک سے مدد لے رہے ہیں‘‘

اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔

وفاقی حکومت اور شریف برادران کے درمیان جمی برف پگھلنے لگی؟

چودھری شجاعت، چودھری پرویز الٰہی اور گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی کوششیں رنگ لے آئیں۔

’اسلام آباد پر نظریں جمانے والوں کے ہاتھ ہزیمت کے سوا کچھ نہیں آئے گا‘

پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل  نے ان خیالات کا اظہار آج  ایک روزہ دورے پر لاہور آمد  پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے خصوصی ملاقات  کے دوران کیا۔

ریاست اور افواج پر حملہ بغاوت کے زمرے میں شمار ہو گا،پیغام پاکستان کانفرنس

گورنر ہاؤس لاہور میں پیغام پاکستان کانفرنس میں  پانچوں وفاق المدارس کے سربراہان نے شرکت کی۔

وفاق کے بعد پنجاب کے سیاسی میدان میں ہلچل

پی ٹی آئی کے کئی بڑوں نے نہ صرف اپنی ازسر نو صف بندی شروع کردی ہے بلکہ متعدد ’بڑوں‘ نے تو لاہور میں باقاعدہ ’ڈیرے‘ ڈال دیے ہیں اور رابطوں میں تیزی لے آئے ہیں۔

سپریم کورٹ: دہری شہریت کیس،تفصیلی فیصلہ جاری

غیرملکی شہریت رکھنے والے پاکستانی پارلیمان کا رکن بننے کے اہل نہیں ہیں،سپریم کورٹ

ٹاپ اسٹوریز